ڈاکٹر محمد ظہور اللہ الازھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:34، 19 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ڈاکٹر محمد ظہور اللہ الازھری (منہاجین) منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لئے جامعہ الازھر مصر گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے "بچوں کے حقوق" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ آجکل منہاج یونیورسٹی لاہور کے شریعہ کالج میں وائس پرنسپل کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔