مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم
تحریک کے مرکزی فورمز |
• کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس • منہاجینز |
مسلم مسیحی تعلقات میں بہتری پیدا کرنے کے لئے بنایا گیا تحریک منہاج القرآن کا منفرد فورم
- 15 مارچ 2002ء - مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم کے تحت 40 افراد کا وفد شیخ الاسلام سے ملنے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آیا۔ اس موقع پر عیسائیوں کے لئے جامع مسجد منہاج القرآن کے دروازے کھول دیئے گئے اور انہیں سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے مسجد میں اپنے طریقے سے عبادت کرنے کی اجازت دی گئی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |