قمر جاوید ملک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قمر جاوید ملک مرحوم تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر نظامت تربیت کے سنیئر نائب ناظم کی ذمہ داری پر خدمات سرانجام دیتے تھے۔


خاندانی پس منظر

بنیادی تعلق ضلع منڈی بہاء الدین ۔ ملک برادری ۔


تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

سابقہ خدمات


اعزازات


وفات

قمر جاوید ملک اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے اپنے آبائی گاؤں منڈی بہاؤالدین گئے ہوئے تھے۔ جہاں پیر کی رات انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انکی وفات پر شیخ الاسلام نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔