عوامی تعلیمی مرکز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستانی قوم میں تعلیم و شعور کے فروغ کے لیے عوامی تعلیمی منصوبہ کا آغاز کیا جس کے نتیجہ میں پاکستان بھر ایک ہزار عوامی تعلیمی مراکز قائم کیے گئے ۔ ان عوامی تعلیمی مراکز/ اداروں میں کا نصاب دوحصوں پر مشتمل تھا۔ پہلے حصہ میں اردو پڑھنا، لکھنا شامل تھا جبکہ دوسرا حصہ جس میں اسلامیات، تاریخ اسلام، اسلام اورسائنس، مطالعہ پاکستان نوجوان نسل کے نفسیاتی مسائل اور حفظان صحت کے اصول پر مبنی مضامین پر مشتمل کتاب مرتب کی گئی جو نصاب کا حصہ تھی۔ مذکورہ نصاب کے ذریعے بیداری شعور کے ساتھ ساتھ ایک مؤثر نظام تعلیم کی راہ ہموار کی گئی۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔