اتحاد امت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:29، 28 اپريل 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔

شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ اس لیے انھوں نے دوسرے مسالک پر کفروشرک کے فتاوی جات لگانے کو غلط قرار دیا ہے، اگر کوئی گستاخ ہوتوانفرادی طور پر اس کی تحقیق کرکے حکم لگانے کے قائل ہیں نہ کہ سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کے۔