"22 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←نیا صفحہ) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 14:54، 27 جولائی 2010ء
- 22 دسمبر 1988ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مسجد مہابت خان پشاور میں خطاب فرمایا۔
- 22دسمبر 1989ء - مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور پر ملک گیر تربیتی کنونشن منعقد ہوا، جس میں ادارہ منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تنظیمات کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی۔
- 22 دسمبر 2008ء- منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانقاہ ڈوگراں کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
- 22 دسمبر 2009ء - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے کالج آف شریعہ کے زیراہتمام عرفان القرآن کورس اور دیگر بنیادی اسلامی تعلیمات کے سلسلہ میں ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |