2013ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 2013ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • یکم جنوری 2010ء - متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام تحریک منہاج القرآن کی حمایت اور تائید میں کراچی میں سفرِ انقلاب کے عنوان سے جلسے کا اہتمام[1]

دولتالہ میں سیاست نہیں ریاست بچاؤ کنونشن کا انعقاد [2] تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد [3]

منہاج القرآن ویمن لیگ چکوال کے زیراہتمام ورکرز کنونشن [5]

  • 5 جنوری 2010ء - منہاج پبلک سکول عباس پور میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام ایک اہم میٹنگ[7]

ملک احسان محفوظ کی قیادت میں منہاج القرآن کے وفد کی مسیحی برادری کو لانگ مارچ کی دعوت دینے کے یوپی چرچ روانگی [8]

  • 6 جنوری 2010ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ یونٹ شکریال زون 1 فیڈرل ایریا اسلام آباد کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد،[9]

مجلس وحدۃ المسلمین پاکستان کے مرکزی وفد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات[12] منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کا اہم اجلاس۔ [13]

  • 9 جنوری 2010ء - CCPO اسلم تنویر اور کمشنر لاہور ڈویژن جواد رفیق ملک کی تحریک کے مرکزی قائدین سے ملاقات،[14]

مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں وکلاء کنونشن کا انعقاد،[15] مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج القرآن اور متحدہ قومی موومنٹ کی مشترکہ انتظامی میٹنگ[16] پیر مستوار قلندر سید محمود الحسن شاہ خاکی کا لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان[17] منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام یونین کونسلز کوٹلہ فقیر اور کالاگوجراں میں کارنرمیٹنگز [18] وزیر ٹرانسپورٹ آزاد جموں و کشمیر محمد طاہر کھوکھر نے تحریک منہاج القرآن میرپور کے مرکز کے دورہ[19]

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

حوالہ جات


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء