2012

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • 6 جنوری 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.[4]
  • 11 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔[5]
  • 13 جنوری 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات[6]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔[8]
  • 28 جنوری 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد. [9]
  • 29 جنوری 2012ء - منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد[11]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو میں میلاد النبی (ص) کانفرنس. [12]
  • 30 جنوری 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [13]
  • 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد۔ [14]
  • 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی [15]

فروری

  • 4 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 28 ویں سالانہ اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئ. [16]
  • 4 فروری 2012ء - جامعہ ازہر میں پاکستانی ازہری طلبہ کے زیراہتمام محفل میلاد کا انعقاد۔ [17]
  • 4 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس۔ [18]
  • 5 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ. [19]
  • 7 فروری 2012ء -واگ پاکستان برانچ اور فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہفت روزہ کمپیوٹر کورس کا انعقاد کیا گیا [20]
  • 9 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس ( فرانس) میں 5 ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد۔ [21]
  • 11 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء حضرت پیر سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن میں منعقد ہوئی۔[22]
  • 11 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام 8 ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[23]
  • 12 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز نے بالمک مندر میں میلاد کا پروگرام منعقد کیا۔ [24]
  • 18 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب۔ [25]
  • 19 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) میں عظیم الشان 12 ویں سالانہ میلادالنبی کانفرنس[27]
  • 21 فروری 2012ء -بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تنظیمی و دعوتی دورہ پر انڈیا پہنچ گئے. [28]
  • 25 فروری 2012ء -جرمن اسکالر ڈاکٹر کرسچن ڈبلیو ٹرال، ڈاکٹر ہائیکے سٹمر، آسٹریلین اسکالر ڈاکٹر ہیمر اور انڈین اسکالر سردار منموہن سنگھ خالصہ کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ۔ [30]

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • یکم جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن پنجاب کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ [135]
  • 11 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (گارج لے گونس، فرانس) میں لتھوینیا کی خاتون کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔[139]
  • 22 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(جاپان) کے مرکز ابارکی کین کی جامع مسجد المصطفیٰ میں سیدہ کائنات فاطمۃ الزھرہ سلام اللہ علیہا کانفرنس منعقد ہوئی۔[140]
  • 26 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(بارسلونا،سپین) اور کاتالونیا کی دیگر مسلم اور غیر مسلم تنظیمات کی طرف سے بارسلوناشہر کے مرکزی مقام رمبلا رابال پر افطار عام کا اہتمام کیا گیا۔[143]
  • 27 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ سلسلہ وار دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس منعقد ہوا درس عرفان القرآن علامہ سعید الحسن قادری نے دیا۔[144]
  • 28 جولائی 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمات کیمپ برائے کارکنان منعقد ہوا۔[146]
  • 29 جولائی 2012ء -پاکستان عوامی تحریک فتح جنگ کے سابق صدر اور تحریک کے دیرینہ کارکن حاجی محمد سرور خان گزشتہ روز افطاری سے چند منٹ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [147]
  • 31 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ اعجاز ملک نے درس عرفان القرآن دیا۔[149]

اگست

  • 2 اگست 2012 -منہاج القرآن انٹرنیشنل (لاکورنیو، فرانس) کی طرف سے دی گئی افطاری میں مسجد مکہ مکرمہ کے محمد بن عبداللہ الداروز، امام مسجد درانسی شیخ حسن، شالگومی اور لاکورنیو کے ڈپٹی میئر Nadia Rezkalla ،Murielle Tendron ، Rasheed Maiza، اسلم ٹیمول اور Mandjourssa شریک ہوئے۔[150]
  • 7 اگست 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام Help Feed پروجیکٹ کے تحت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد عزیز کی جانب سے 50 خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ [151]
  • 11 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کا دوسرا روز نمازِ تروایح کے بعد 22 رمضان المبارک کی شب کی مناسبت سے محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا۔ [153]
  • 14 اگست 2012ء -شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین نے65 ویں یوم آزادی کی دعائیہ تقریب میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر ملک کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا مانگی۔[155]
  • 14 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (ڈنمارک) کے زیراہتمام یوم آزادی پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔[156]
  • 15 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 22 ویں سالانہ شہر اعتکاف میں ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بغداد ٹاون میں جامع المنہاج سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ [157]
  • 15 اگست 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسرے سالانہ عرفان القرآن اور انگلش لینگوئیج کورس کی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔[158]
  • 17 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے 22 ویں سالانہ شہراعتکاف میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعۃ الوداع کے موقع پر خطاب۔ [159]
  • 19 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔[160]
  • 19 اگست 2012ء -عید الفطر کے موقع پر اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں ہزاروں پاکستانیوں نے نماز عید ادا کی جو کہ اوسپتالیت کی تاریخ میں کسی پاکستانی دینی پلیٹ فارم کی طرف سے منعقدہ پہلا اجتماع تھا۔[161]
  • 24 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام خرسی اوگی کے شرپسندوں کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔[162]

ستمبر

  • یکم ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور محفل سماع منعقد ہوئی۔[163]
  • 6 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میرٹ ہوٹل، کوپن ہیگن، ڈنمارک میں "دہشت گردی کے خلاف فتویٰ" کے ڈینش ایڈیشن Danish Edition کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ [166]
  • 6 ستمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[167]
  • 7 ستمبر 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن (کویت) کے وفد نے سلطنت آف اردن کے سفیر محمد الکائدہاشمی سے ملاقات کی۔[168]
  • 9 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کوپن ہیگن کے Tivoli Congress Center کے وسیع و عریض ہال میں یورپی امن کانفرنس (European Peace Conference)منعقد ہوئی جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "اسلام دین امن" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔[169]
  • 10 ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے نواز گیا۔ [172]
  • 19 ستمبر 2012ء -یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے ناظم تحقیق و تبلیغات تحریک منہاج القرآن طاہر حمید تنولی نے "مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تجزیاتی مطالعہ۔ فکر اقبال کی روشنی میں" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[176]
  • 23 ستمبر 2012ء -پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب پنڈی روڈ پر منعقد ہوئی[177]

اکتوبر

  • یکم اکتوبر 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر گستاخانہ خاکوں اور فلموں کے خلاف عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[179]
  • 4 اکتوبر 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع ہوا۔[181]
  • 20 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(گارج لے گونس، فرانس) کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ہوئی۔ [185]
  • 24 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوڑہ شریف کا افتتاح ہوا۔ [188]
  • 26 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (دی ہیگ، ہالینڈ) کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا عید الاضحی کا اجتماع اسپورٹس ہال میں منعقد ہوا۔ [189]

نومبر

  • 8 نومبر 2012ء - منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔[191]
  • 8 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[192]
  • 13 نومبر 2012ء -منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں قائم سکولز میں سالانہ زونل میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔[194]
  • 14 نومبر 2012ء -منہاجین ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری کو جامعۃ الدول العربیۃ مصر نے لینگویج اینڈ لٹریچر کے شعبے سے شرف اولیٰ (Excellent) کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی۔[195]
  • 18 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ایباراکی کین (جاپان) کے زیر اہتمام 23 دسمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان واپسی اور جلسہ کے انعقاد کے حوالے سے ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔[196]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تین روزہ دعوتی دورہ پر ساؤتھ کوریا پہنچ گئے۔ [197]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر عظیم الشان پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔[198]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔[199]
  • 25 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی طرف سے پاکستانی سفیر نور محمد جادمانی کو اپنا دورانیہ مکمل کر کے پاکستان واپسی پر شاندار الوداعیہ پارٹی دی گئی۔[200]
  • 25 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرفیورست (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مرکز سے ناظم علماء کونسل علامہ سید فرحت حسین شاہ نے شرکت کی۔ [201]
  • 28 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرلورن سکوج (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد اور علامہ سید فرحت حسین شاہ کی خصوصی شرکت۔[202]
  • 28 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی سٹاف اور تعلیمی ادارہ جات کی طرف سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد کی گئی۔[203]
  • 29 نومبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت رحیم یار خان کے علاقے سنی پل، میانوالی قریشیاں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں واٹر پمپ انسٹال کیاگیا[204]
  • 30 نومبر 2012ء -منہاج القرآن یوتھ رائیونڈ ٹاؤن کے زیراہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔[205]

دسمبر

  • 15 دسمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن اسلام آباد علماء کونسل کے تحت ریاست بچاؤ علماء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی[208]
  • 15 دسمبر 2012ء -منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سسٹرز نے امید کی کرن کے عنوان سے کرپٹ نظام انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔[209]
  • 17 دسمبر 2012ء - ویمن لیگ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔[211]
  • 18 دسمبر 2012ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک جیوے پاکستان کے عنوان سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا[212]
  • 30 دسمبر 2012ء -مرکزی سیکریٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کی۔اور ملکی سیاسی حالت پر سیر حاصل گفتگو کی۔[216]

حوالہ جات

  1. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631
  2. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632
  3. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15636
  4. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683
  5. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694
  6. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675
  7. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687
  8. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800
  9. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15802
  10. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15767
  11. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15819
  12. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15816
  13. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799
  14. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15833
  15. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15839
  16. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15858
  17. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15914
  18. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15864
  19. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15861
  20. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16043
  21. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15910
  22. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15925
  23. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15933
  24. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15934
  25. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16056
  26. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  27. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16052
  28. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16049
  29. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16082
  30. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19264
  31. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  32. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  33. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  34. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  35. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  36. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  37. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  38. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  39. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  40. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  41. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  42. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  43. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  44. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  45. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  46. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  47. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  48. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  49. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  50. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  51. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  52. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  53. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  54. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  55. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  56. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  57. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  58. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  59. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  60. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  61. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  62. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  63. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  64. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  65. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  66. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  67. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  68. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  69. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  70. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  71. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  72. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  73. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  74. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  75. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  76. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  77. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  78. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  79. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  80. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  81. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  82. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  83. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  84. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  85. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  86. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  87. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  88. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  89. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  90. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  91. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  92. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  93. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  94. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  95. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  96. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  97. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  98. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  99. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  100. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  101. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  102. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  103. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  104. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  105. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  106. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  107. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  108. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  109. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  110. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  111. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  112. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  113. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  114. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  115. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  116. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  117. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  118. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  119. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  120. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  121. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  122. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  123. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  124. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  125. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  126. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  127. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  128. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  129. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  130. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  131. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  132. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  133. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  134. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  135. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17666
  136. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17698
  137. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17671
  138. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17693
  139. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17784
  140. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17824
  141. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17829
  142. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  143. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17865
  144. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17847
  145. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17868
  146. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  147. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17879
  148. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17869
  149. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17904
  150. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17954
  151. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18100
  152. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18000
  153. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18011
  154. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18008
  155. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18037
  156. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18153
  157. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  158. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18018
  159. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18069
  160. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18221
  161. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18126
  162. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18099
  163. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18168
  164. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  165. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18175
  166. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18182
  167. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18278
  168. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18220
  169. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18206
  170. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18217
  171. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18254
  172. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18253
  173. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18626
  174. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18272
  175. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18279
  176. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18280
  177. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18411
  178. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18388
  179. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18414
  180. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18691
  181. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18524
  182. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18611
  183. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18628
  184. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18614
  185. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18715
  186. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18678
  187. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  188. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18699
  189. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18716
  190. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18744
  191. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19182
  192. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18855
  193. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18852
  194. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19224
  195. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18886
  196. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19293
  197. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19236
  198. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19110
  199. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19100
  200. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19292
  201. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19239
  202. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19238
  203. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19183
  204. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19220
  205. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19199
  206. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19644
  207. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19672
  208. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19616
  209. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19581
  210. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19694
  211. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20030
  212. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19708
  213. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19707
  214. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19722
  215. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19895
  216. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19914
  217. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19994
  218. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20002
  219. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20025


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء