1996ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

  • فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں تحریک منہاج القرآن کا قیام۔
  • 2 فروری 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
  • 5 فروری 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کا آغاز۔
  • 10 فروری 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
  • 16 فروری 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح شیخ الاسلام نے بغداد ٹاؤن لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
  • 16 فروری 1996ء - شیخ الاسلام نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
  • 16 فروری 1996ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔

مارچ

  • 5 مارچ 1996ء - ایران کے ایک سرکاری وفد نے مرکز کا دورہ کیا۔
  • 7 مارچ 1996ء - مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان لاہور میں شیخ الاسلام نے دعوت الی الرسول ﷺ ہی دعوت الی اللہ ہے کے موضوع پر خطاب کیا۔
  • 14 مارچ 1996ء - شیخ الاسلام متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تشریف لے گئے۔
  • 24 مارچ 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔

اپریل

  • اپریل 1996ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی طرف سے تحریک کے پروگرام، شیخ الاسلام کی شخصیت اور منہاج یونیورسٹی کے بھرپور تعارف پر مشتمل ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔
  • 13 اپریل 1996ء تا 16 اگست 1996ء - بسلسلہ علاج برطانیہ روانگی جس میںشیخ الاسلام نے برطانیہ، جرمنی، سپین، فرانس اور ہالینڈ کا دعوتی و تنظیمی دورہ بھی کیا۔

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء