"1994ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
سال 1994ء کے اہم تحریکی واقعات
 
سال 1994ء کے اہم تحریکی واقعات
 +
 +
*اس سال کو [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[پیغام عشق مصطفی کا سال]] قرار دیا گیا۔
 +
 
== جنوری ==
 
== جنوری ==
 
*
 
*
سطر 7: سطر 10:
 
*
 
*
 
== مارچ ==
 
== مارچ ==
*
+
* [[9 مارچ]] 1994ء - [[جامع المنہاج]] بغداد ٹاؤن، لاہور میں لیلۃ القدر کا پانچواں عظیم الشان عالمی روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
*
+
* [[11 مارچ]] 1994ء - ڈاکٹر عرفان عبد الحمید سیکریٹری جنرل موتمر الشبعی الاسلامی کی زیر قیادت عراقی وفد کی آمد، وفد میں شامل [[حضور پیر سیدنا طاہر علاؤ الدین]] کے برابر اور حقیقی سیدنا احمد ظفر الگیلانی مدظلہ (پاکستان میں سابق سفیر عراق) نے [[قائد انقلاب]] کے ہمراہ [[دربار غوثیہ]] بغداد ٹاؤن حاضری دی۔ ان کے اعزاز میں [[مرکزی سیکر ٹریٹ]] کے سبزہ زار میں شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
 +
* [[14 مارچ]] تا [[19 مارچ]] 1995ء - [[قائد انقلاب]] نے ملتان اور ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا اور [[1994ء]] کو بطور پیغام عشق مصطفیٰ ﷺ منانے کا اعلان کیا۔
 +
 
 
== اپریل ==
 
== اپریل ==
 +
* [[7 اپریل]] 1994ء - [[منہاج یونیورسٹی|منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی]] کے تحت [[جامع المنہاج]] بغداد ٹاؤن، لاہور میں [[تحفیظ القرآن کالج]] کے کلاسز کا اجراء ہوا۔
 +
* [[16 اپریل]] 1994ء - تا مئی 1994ء، [[پاکستان عوامی تحریک]] نے [[عوامی تعلیمی مراکز]] اور کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے پروگرام ترتیب دیا۔
 
*
 
*
*
+
 
 
== مئی ==
 
== مئی ==
*
+
* [[5 مئی]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے آرام باغ کراچی میں [[پیغام عشق مصطفیٰ ﷺ کانفرنس]] سے خطاب کیا۔
*
+
* [[12 مئی]] 1994ء - [[قائد انقلاب]] نے انوار کلب سیالکوٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دانشوروں کے سامنے [[بلاسود بینکاری]] کے قابل عمل فارمولا پر روشنی ڈالی۔
 +
*[[12 مئی]] 1994ء - شیخ الاسلام نے پسرور روڈ پر منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔
 +
* [[20 مئی]] 1994ء - [[منہاج القرآن علماء کونسل]] کی تنظیم نو۔
 +
*[[25 مئی]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] [[جھنگ]] سے[[ فیصل آباد]] کے دورے پر تشریف لے گئے اور فیصل آباد میں پیغام عشق مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے [[عشق مصطفیﷺ ایمان کا مرکز و محور]] کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
 +
 
 
== جون ==
 
== جون ==
*
+
* [[10 جون]] تا [[21 جون]] 1994ء - قائد انقلاب نے [[قاتلانہ حملے]] کے بعد کامیاب تحریکی، تبلیغی و تنظیمی دورہ جنوبی افریقہ کیا۔
*
+
* [[30 جون]] تا [[یکم جولائی]] 1994ء - تربیتی مرکز[[ جامع المنہاج]] بغداد ٹاؤن، لاہور میں [[تحریک منہاج القرآن]] کی شوریٰ عام کا اجلاس ہوا جس میں بھرپور مشاورت کے بعد [[پاکستان عوامی تحریک]] کو غیر سیاسی ڈکلئیر کر دیا گیا۔
 +
 
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
 
*
 
*
 
*
 
*
 
== اگست ==
 
== اگست ==
*
+
* [[14 اگست]] 1994ء - تاج محل ہال لاہور میں [[منہاج القرآن علماء کونسل]] کے زیر اہتمام ایک شاندار کنونشن منعقد ہوا۔
*
+
* [[17 اگست]] 1994ء - میلاد مصطفیٰ  کانفرنس کوئٹہ۔
 +
* [[18 اگست]] 1994ء ۔ میلاد مصطفیٰ کانفرنس  لیاقت باغ۔
 +
* [[20 اگست]] 1994ء - مینار پاکستان کے سبزہ زار میں عظیم الشان [[عالمی میلاد کانفرنس|عالمی محفل میلاد]] منعقد ہوئی۔
 +
* [[24 اگست]] تا [[3 ستمبر]] 1994ء - قائد انقلاب نے برطانیہ، ڈنمارک، فرانس اور جرمنی کا تنظیمی اور تحریکی دورہ کیا۔
 +
 
 
== ستمبر ==
 
== ستمبر ==
*
+
*[[2 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کی لندن سے فرانس کے شہر پیرس آمد۔
*
+
*[[3 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام معنقدہ اجلاس سے خطاب کیا جس کا موضوع[[ پیغمبرانہ مشن میں خواتین کی اہمیت و کردار]] تھا۔
 +
*[[4 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام نے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] کے زیر اہتمام منعقدہ میلاد مصطفیٰ کانفرنس سے خطاب فرمایا جس کا موضوع [[حالات حاضرہ کے روحانی امراض اور انکا علاج]] تھا۔
 +
*[[4 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام کی 3 تصانیف کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں [[قائد انقلاب]] نے بھی شرکت کی۔
 +
*[[5 ستمبر]] 1994ء - دنیائے اسلام کے عظیم سکالر ڈاکٹر حمید اللہ کی [[منہاج اسلامک سنٹر پیرس]] میں [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات۔
 +
*[[8 ستمبر]] 1994ء - فرانس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شیخ الاسلام کی [[ڈنمارک]] آمد اور منہاج القرآن ڈنمارک کے زیر اہتمام ویلبی ہال کوپن ہیگن میں منعقدہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب۔
 +
*[[9 ستمبر]] 1994ء - کوپن ہیگن کے ویلبی ہال میں [[شیخ الاسلام]] نے مسلمانان ڈنمارک کے عظیم اجتماع جمعہ سے خطاب کیا جس کا موضوع [[عشق رسول، اتباع رسول و غلامی رسول ﷺ]] تھا۔
 +
*[[10 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام [[ڈنمارک]] کا دورہ مکمل کرنے کے بعد فرینکفرٹ جرمنی پہنچے اور میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب کیا۔
 +
*[[11 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کا Groau گرواؤ شہر میں اجتماع سے خطاب۔
 +
*[[12 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کا Kow-Dusserldorf میں خطاب۔
 +
*[[13 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام فرینک فرٹ جرمنی سے جدہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔
 +
*[[18 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات جو کہ جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھیں۔
 +
*[[19 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام نے [[قدوۃ الاولیاء سیمینار]] سے قبلہ پیر صاحب کے علمی مقام و مرتبہ پر خطاب فرمایا۔
 +
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر جھنگ]] میں شیخ الاسلام کی ہمشیرہ کی رسم قل خوانی ادا کی گئی۔
 +
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی صدر [[پروفیسر رفیق]] صاحب کو [[برطانیہ]] میں بطور [[سیکریٹری جنرل]] تعینات کیا۔
 +
* [[25 ستمبر]] تا [[8 اکتوبر]] 1994ء - [[نظامت تربیت]] تحریک منہاج القرآن کی طرف سے [[وابستگان]] تحریک کے لیے تربیتی کیمپ کا اہتمام۔
 +
 
 
== اکتوبر ==
 
== اکتوبر ==
* [[6 اکتوبر]] 1994ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کا یومِ تاسیس
+
* [[6 اکتوبر]] 1994ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کا یومِ تاسیس۔
*
+
* [[6 اکتوبر]] 1994ء - قائد انقلاب نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں غیر سیاسی طلبہ [[تنظیم مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ]] کے قیام کا اعلان کیا۔
 +
* 7 اکتوبر 1994ء - [[قائد انقلاب]] کی جاپان اور چین کے دورہ کے لیے روانگی۔
  
 
== نومبر ==
 
== نومبر ==
سطر 35: سطر 67:
 
*
 
*
 
== دسمبر ==
 
== دسمبر ==
 +
* [[17 دسمبر]] تا [[27 دسمبر]] 1994ء - [[قائد انقلاب]] کا ملائشیا اور ہانگ کانگ کا بھرپور تنظیمی اور تبلیغی دورہ۔
 
*
 
*
*
+
 
 +
 
 +
{{سانچہ:سال}}
 +
[[en:1994]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:11، 22 اپريل 2012ء

سال 1994ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء