"1994ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 56: سطر 56:
 
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر جھنگ]] میں شیخ الاسلام کی ہمشیرہ کی رسم قل خوانی ادا کی گئی۔
 
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر جھنگ]] میں شیخ الاسلام کی ہمشیرہ کی رسم قل خوانی ادا کی گئی۔
 
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی [[صدر]] [[پروفیسر رفیق]] صاحب کو [[برطانیہ]] میں بطور [[سیکریٹری جنرل]] تعینات کیا۔
 
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی [[صدر]] [[پروفیسر رفیق]] صاحب کو [[برطانیہ]] میں بطور [[سیکریٹری جنرل]] تعینات کیا۔
 +
* 25 ستمبر تا 8 اکتوبر 1994ء - نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کی طرف سے وابستگان تحریک کے لیے تربیتی کیمپ کا اہتمام۔
  
 
== اکتوبر ==
 
== اکتوبر ==

تجدید بمطابق 15:01، 28 اپريل 2010ء

سال 1994ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

  • 10 جون تا 21 جون 1994ء - قائد انقلاب نے قاتلانہ حملے کے بعد کامیاب تحریکی، تبلیغی و تنظیمی دورہ جنوبی افریقہ کیا۔
  • 30 جون تا یکم جولائی 1994ء - تربیتی مرکز جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، لاہور میں تحریک منہاج القرآن کی شوریٰ عام کا اجلاس ہوا جس میں بھرپور مشاورت کے بعد پاکستانی عوامی تحریک کو غیر سیاسی ڈکلئیر کر دیا گیا۔

جولائی

اگست

  • 14 اگست 1994ء - تاج محل ہال لاہور میں منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام ایک شاندار کنونشن منعقد ہوا۔
  • 17 اگست 1994ء - میلاد مصطفیٰ کانفرنس کوئٹہ۔
  • 18 اگست 1994ء ۔ میلاد مصطفیٰ کانفرنس لیاقت باغ۔
  • 20 اگست 1994ء - مینار پاکستان کے سبزہ زار میں عظیم الشان پہلی عالمی محفل میلاد منعقد ہوئی۔
  • 24 اگست تا 3 ستمبر 1994ء - قائد انقلاب نے برطانیہ، ڈنمارک، فرانس اور جرمنی کا تنظیمی اور تحریکی دورہ کیا۔

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء