"1994ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 30: سطر 30:
 
*
 
*
 
== ستمبر ==
 
== ستمبر ==
*
+
*[[2 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کی لندن سے فرانس کے شہر پیرس آمد۔
*
+
*[[3 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے منہاج ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام معنقدہ اجلاس سے خطاب کیا جس کا موضوع[[ پیغمبرانہ مشن میں خواتین کی اہمیت و کردار]] تھا۔
 +
*[[4 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام نے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] کے زیر اہتمام منعقدہ میلاد مصطفیٰ کانفرنس سے خطاب فرمایا جس کا موضوع [[حالات حاضرہ کے روحانی امراض اور انکا علاج]] تھا۔
 +
*[[4 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام کی 3تصانیف کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں [[قائد انقلاب]] نے بھی شرکت کی۔
 +
*[[5 ستمبر]] 1994ء - دنیائے اسلام کے عظیم سکالر ڈاکٹر حمید اللہ کی [[منہاج اسلامک سنٹر پیرس]] میں [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات۔
 +
*[[8 ستمبر]] 1994ء - فرانس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شیخ الاسلام کی [[ڈنمارک]] آمد اور منہاج القرآن ڈنمارک کے زیر اہتمام ویلبی ہال کوپن ہیگن میں منعقدہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب۔
 +
*[[9 ستمبر]] 1994ء - کوپن ہیگن کے ویلبی ہال میں [[شیخ الاسلام]] نے مسلمانان ڈنمارک کے عظیم اجتماع جمعہ سے خطاب کیا جس کا موضوع [[عشق رسول، اتباع رسول و غلامی رسول ﷺ]] تھا۔
 +
*[[10 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام [[ڈنمارک]] کا دورہ مکمل کرنے کے بعد فرینکفرٹ جرمنی پہنچے اور میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب کیا۔
 +
*[[11 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کا Groau گرواؤ شہر میں اجتماع سے خطاب۔
 +
*[[12 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کا Kow-Dusserldorf میں خطاب۔
 +
*[[13 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام فرینک فرٹ جرمنی سے جدہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔
 +
*[[18 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات جو کہ جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھیں۔
 +
*[[19 ستمبر]] 1994ء - شیخ الاسلام نے سیدنا طاہر علاؤ الدین سیمینار سے قبلہ پیر صاحب کے علمی مقام و مرتبہ پر خطاب فرمایا۔
 +
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر جھنگ]] میں شیخ الاسلام کی ہمشیرہ کی رسم قل خوانی ادا کی گئی۔
 +
*[[20 ستمبر]] 1994ء - [[شیخ الاسلام]] نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی [[صدر]] [[پروفیسر رفیق]] صاحب کو [[برطانیہ]] میں بطور [[سیکریٹری جنرل]] تعینات کیا۔
 +
 
 
== اکتوبر ==
 
== اکتوبر ==
 
* [[6 اکتوبر]] 1994ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کا یومِ تاسیس
 
* [[6 اکتوبر]] 1994ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کا یومِ تاسیس

تجدید بمطابق 11:18، 6 مئی 2009ء

سال 1994ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء