یوسف بلال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خاندانی پس منظر

آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ موجودہ سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پائلٹ ماڈل ہائی سکول راولپنڈی سے پرائمری، مڈل اور میٹرک کی تعلیم حاصل کی۔
  • پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انٹرمیڈیٹ میں کیا۔
  • سپین بارسلونا میں بی بی اے(BBA)کی تکمیل کے لئےزیر تعلیم ہیں۔
  • انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔