"یوسف بلال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 23: سطر 23:
  
 
* منہاج یوتھ لیگ سپین کے پہلے نوجوان جو 2009ء سے منہاج القرآن بارسلونا کے دفتر میں بطور آفس سیکریٹری تعینات کیے گئے ۔
 
* منہاج یوتھ لیگ سپین کے پہلے نوجوان جو 2009ء سے منہاج القرآن بارسلونا کے دفتر میں بطور آفس سیکریٹری تعینات کیے گئے ۔
* منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر اہتمام 14 اگست 2009ء کے جشن آزادی کے اجتماع میں قائد اعظم اور آج کا پاکستان کے موضوع پر تقریر کی۔ [http://www.youtube.com/watch?v=9B-r-wyC8YQ|]
+
* منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر اہتمام 14 اگست 2009ء کے جشن آزادی کے اجتماع میں قائد اعظم اور آج کا پاکستان کے موضوع پر تقریر کی۔[http://www.youtube.com/watch?v=9B-r-wyC8YQ یوٹیوب]
  
 
==کارکنوں کے لئے پیغام==
 
==کارکنوں کے لئے پیغام==

تجدید بمطابق 17:47، 10 نومبر 2009ء

یوسف بلال کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے۔ 2007 سے بارسلونا، سپین میں زیرِ تعلیم ہیں۔ اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں آفس سیکریٹری اور منہاج یوتھ لیگ سپین میں نائب ناظم دعوت کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں-

خاندانی پس منظر

آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ اس وقت سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پائلٹ ماڈل ہائی سکول راولپنڈی سے پرائمری، مڈل اور میٹرک کی تعلیم حاصل کی۔
  • پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انٹرمیڈیٹ میں کیا۔
  • سپین بارسلونا میں بی بی اے(BBA)کی تکمیل کے لئےزیر تعلیم ہیں۔
  • انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔

تحریکی وابستگی

دسمبر 2007ءٰ میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ابو الحسنات مصطفیٰ کی دعوت پر منہاج یوتھ لیگ سپین کی تربیتی نشست میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور پھر منہاج القرآن کے ہی ہو کر رہ گئے۔ بعد ازاں تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لینا شروع کر دیا۔ اس وقت منہاج یوتھ لیگ سپین کی نظامت دعوت میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے دفتر میں بطور آفس سیکریٹری تعینات ہیں۔ جولائی 2009ء میں اٹلی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں‌پہلی مرتبہ حضور شیخ الاسلام کی زیارت سے مستفید ہوئے۔

اعزازات

  • منہاج یوتھ لیگ سپین کے پہلے نوجوان جو 2009ء سے منہاج القرآن بارسلونا کے دفتر میں بطور آفس سیکریٹری تعینات کیے گئے ۔
  • منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر اہتمام 14 اگست 2009ء کے جشن آزادی کے اجتماع میں قائد اعظم اور آج کا پاکستان کے موضوع پر تقریر کی۔یوٹیوب

کارکنوں کے لئے پیغام