"یوسف بلال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 13: سطر 13:
  
*انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔
 
*انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔
 +
 +
== تحریکی وابستگی ==
 +
 +
دسمبر 2007میں ابوالحسنات مصطفےٰ کے زریعے  منہاج یوتھ لیگ سپین بارسلونا کی تربیتی نشست میں پہلی مرتبہ شرکت کی۔  بعد ازاں تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں اور قبلا قائد محترم سے متاثر ہو کر منہاج یوتھ لیگ سے گہرا تعلق ہوا اور وابستگی ہوئی۔

تجدید بمطابق 20:34، 17 جون 2009ء

خاندانی پس منظر

آباؤ اجداد کا تعلق شروع سے ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب راولپنڈی سے ہے۔ موجودہ سپین بارسلونا میں 2007 سے مقیم ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پائلٹ ماڈل ہائی سکول راولپنڈی سے پرائمری، مڈل اور میٹرک کی تعلیم حاصل کی۔
  • پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انٹرمیڈیٹ میں کیا۔
  • سپین بارسلونا میں بی بی اے(BBA)کی تکمیل کے لئےزیر تعلیم ہیں۔
  • انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو ہسپانوی اور کتالان (بارسلونا کی مقامی زبان )پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔

تحریکی وابستگی