گوشہ نشین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوشہ نشین گوشہ درود میں بیٹھے ہوئے امیر تحریک کی گفتگو سن رہے ہیں

* گوشۂ درود میں درود شریف پڑھنے کے لئے ( 10 دن کے لئے) حاضر ہونے والے افراد گوشہ نشین کہلاتے ہیں۔

گوشہ درود میں‌قیام کے دوران تمام گوشہ نشینوں کا لباس سرخ ٹوپی، سفید شلوار قمیض اور سبز جبہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھئے