"ڈاکٹر حسن محی الدین قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
م
سطر 1: سطر 1:
 
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔
 
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔
 +
 +
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس وقت جامع الازہر اور عرب لیگ یونیورسٹی کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر PhD کر رہے ہیں ۔  شیخ الاسلام کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہوجانے کے باعث آپ ہر سال تحریک کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔
 +
 +
آپ کے 2 بیٹے ([[صاحبزادہ حماد مصطفی القادری]] اور  [[صاحبزادہ احمد مصطفی العربی]]) اور 1 بیٹی ([[باسمہ حسن قادری]]) ہے۔
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
  
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]

تجدید بمطابق 22:50، 20 اپريل 2009ء

صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر ہیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔

صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس وقت جامع الازہر اور عرب لیگ یونیورسٹی کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر PhD کر رہے ہیں ۔ شیخ الاسلام کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہوجانے کے باعث آپ ہر سال تحریک کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔

آپ کے 2 بیٹے (صاحبزادہ حماد مصطفی القادری اور صاحبزادہ احمد مصطفی العربی) اور 1 بیٹی (باسمہ حسن قادری) ہے۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔