نوید احمد اندلسی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:10، 14 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے روح رواں، منہاج انسائیکلوپیڈیا کے بانی نوید احمد اندلسی کا تعلق بارسلونا (اسپین) سے ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے لئے بےشمار آن لائن خدمات کی وجہ سے انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا فاصلاتی رکن قرار دیا گیا۔