"نظامت میڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: نظامت میڈیا کے قیام کا بنیادی مقصد تحریک منہاج القرآن کے پیغام کا وسیع تر فروغ ،تحریک منہا ج القرآن ...)
 
سطر 1: سطر 1:
 
نظامت میڈیا کے قیام کا بنیادی مقصد تحریک منہاج القرآن کے پیغام کا وسیع تر فروغ ،تحریک منہا ج القرآن کے تحت ہونےوالی جملہ سرگرمیوں سے عوام الناس کو باخبر رکھنا اور ان کی علمی و فکری رہنمائی کرناہے۔اس سلسلہ میں یہ نظامت اخبارات و جرائد میں تحریکی بیانات ،انٹر ویوز،آرٹیکلزاور سمینار وغیرہ کی رپورٹنگ اور پریس کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے۔
 
پچھلے چند سالوں میں اخبارات میں نہ صرف سینکٹروں آرٹیکلز ادارتی صفحات پر شائع ہوچکے ہیں بلکہ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر تحریکی اکابرین کےبھی سینکٹروں انٹرویوز بھی چھپ چکے ہیں۔
 
پچھلے چند سالوں میں اخبارات میں نہ صرف سینکٹروں آرٹیکلز ادارتی صفحات پر شائع ہوچکے ہیں بلکہ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر تحریکی اکابرین کےبھی سینکٹروں انٹرویوز بھی چھپ چکے ہیں۔
مروجہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر تحریک منہاج القرآن کا پیغام شائع کروایا جاتاہے۔ 
+
مروجہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر تحریک منہاج القرآن کا پیغام شائع کروایا جاتاہے۔
 +
اس نظامت میں 7 لوگ کام کرتے ہیں جن کا تعارف درج ذیل ہے۔
 +
 
 +
میاں زاہد اسلام      (ڈائریکٹر میڈیا)
 +
قاضی فیض الاسلام  (ڈپٹی ڈائریکٹر)
 +
عبدالحفیظ چودھری  (ڈپٹی ڈائریکٹر)
 +
حافظ صفدر علی      (ڈپٹی ڈائریکٹر)
 +
قاضی محمودالاسلام (فوٹو گرافر)
 +
محمد عارف طاہر        (آفس اسٹنٹ)

تجدید بمطابق 09:44، 3 جون 2009ء

نظامت میڈیا کے قیام کا بنیادی مقصد تحریک منہاج القرآن کے پیغام کا وسیع تر فروغ ،تحریک منہا ج القرآن کے تحت ہونےوالی جملہ سرگرمیوں سے عوام الناس کو باخبر رکھنا اور ان کی علمی و فکری رہنمائی کرناہے۔اس سلسلہ میں یہ نظامت اخبارات و جرائد میں تحریکی بیانات ،انٹر ویوز،آرٹیکلزاور سمینار وغیرہ کی رپورٹنگ اور پریس کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے۔ پچھلے چند سالوں میں اخبارات میں نہ صرف سینکٹروں آرٹیکلز ادارتی صفحات پر شائع ہوچکے ہیں بلکہ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر تحریکی اکابرین کےبھی سینکٹروں انٹرویوز بھی چھپ چکے ہیں۔ مروجہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر تحریک منہاج القرآن کا پیغام شائع کروایا جاتاہے۔ اس نظامت میں 7 لوگ کام کرتے ہیں جن کا تعارف درج ذیل ہے۔

میاں زاہد اسلام (ڈائریکٹر میڈیا) قاضی فیض الاسلام (ڈپٹی ڈائریکٹر) عبدالحفیظ چودھری (ڈپٹی ڈائریکٹر) حافظ صفدر علی (ڈپٹی ڈائریکٹر) قاضی محمودالاسلام (فوٹو گرافر) محمد عارف طاہر (آفس اسٹنٹ)