ناظم امور خارجہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات کے شعبہ نظامت امور خارجہ کا سربراہ، جو کہ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں ناظم امور خارجہ جبکہ نظامت امور خارجہ میں ڈائریکٹر امور خارجہ کہلاتا ہے۔ شعبہ امور خارجہ کے سربراہ کی حیثیت سے تحریک کے بیرون ملک امور کو سر انجام دینا اس کی ذمہ داری میں شامل ہوتا ہے۔

فہرست ناظمین امور خارجہ

  • محترم راجہ محمد جمیل اجمل
  • محترمالحاج غلام مصطفیٰ قادری (جی ایم ملک )
  • محترم نجم الثاقب طیب
  • محترم داؤد حسین مشہدی
  • محترم نوید بیگ
  • محترم کرنل فضل عمیم
  • محترم جاوید اقبال ہاشمی
  • محترم میجر حسن ریاض
  • محترم فاروق محمود
  • محترم جاوید ہاشمی
  • محترم محمد صادق قریشی منہاجین
  • محترم الحاج غلام مصطفیٰ قادری (جی ایم ملک )
  • محترم میجر انور الحسین علوی