"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 47 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
{{معیاری}}
 
{{معیاری}}
[[Image:Website Openning Irfan-ul-Quran.jpg‏|350px|thumb|left|[[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام]]]]
+
{{آنلائن}}
  
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں اس وقت تک 60 سے زیادہ ویب سائٹس اور 20 سے زیادہ سافٹ ویئر بنائے جا چکے ہیں۔ ([[فہرست مرکزی ویب سائٹس]])
[[تحریک منہاج القرآن]] کی [[فہرست مرکزی ویب سائٹس|مرکزی ویب سائٹس]] بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ ([[فہرست مرکزی ویب سائٹس]])
 
== مقصد قیام ==
 
== مقصد قیام ==
 +
[[Image:Website Openning Irfan-ul-Quran.jpg‏|350px|thumb|left|[[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام]]]]
 
[[تحریک منہاج القرآن]] نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔
 
سطر 11: سطر 11:
  
== تاریخی پس منظر ==
 
== تاریخی پس منظر ==
[[Image:Website Openning Album.jpg‏|350px|thumb|left|[[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - منہاج فوٹوز کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام]]]]
+
[[Image:Website Openning Album.jpg‏|350px|thumb|left|[[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - ویب سائٹ کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام]]]]
[[1994ء]] تا [[1996ء]] - 1994ء میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
+
[[1994ء]] تا [[1996ء]] - 1994ء میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
  
[[1996ء]] تا [[2003ء]] - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی [[تحریک منہاج القرآن]] کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔  
 
سطر 18: سطر 18:
 
[[2003ء]] تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
 
== آن لائن خدمات ==
+
==ذیلی شعبہ جات==
=== ڈیزائننگ / ڈویلپمنٹ ===
+
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:
منہاج انٹرنیٹ بیورو میں [[تحریک]] کی تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔
+
 
 +
===شعبہ پلاننگ و سپرویژن===
 +
 
 +
ایم آئی بی کے تحت تمام پراچیکٹس کی پلاننگ اور سپرویژن اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ نیز تمام ذیلی شعبہ جات کی باہمی کوآرڈنیشن اور فاصلاتی رضاکاران کے ساتھ کوآرڈنیشن کی ذمہ داری بھی اسی شعبہ کے پاس ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ ڈونیشن اور ایڈورٹائزمنٹ سے متعلقہ معاملات بھی دیکھتا ہے۔
 +
 
 +
===شعبہ ڈویلپمنٹ===
  
=== اپ ڈیٹنگ ===
+
تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی اسی شعبہ میں ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے [[فہرست مرکزی ویب سائٹس]] ملاحظہ کریں۔
منہاج انٹرنیٹ بیورو [[تحریک منہاج القرآن]] کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
+
 
 +
===شعبہ ڈیزائننگ ===
 +
 
 +
تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ اس شعبہ میں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔
 +
 
 +
===شعبہ اپ ڈیٹنگ ===
 +
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا یہ ذیلی شعبہ [[تحریک منہاج القرآن]] کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
  
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
* مرکز کی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://minhaj.org/ur.php مرکز کی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
+
* مرکز کی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhaj.org/urdu مرکز کی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
* غیرملکی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhajoverseas.com/ur.php غیرملکی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
+
* غیرملکی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhajoverseas.com/urdu غیرملکی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
 
* اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
 
* اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
 
* اخباری تراشے <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Coverage اخباری تراشے]</ref>
 
* اخباری تراشے <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Coverage اخباری تراشے]</ref>
سطر 34: سطر 45:
 
* آرٹیکلز  <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Articles آرٹیکلز]</ref> / انٹرویوز <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Interviews انٹرویوز]</ref>
 
* آرٹیکلز  <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Articles آرٹیکلز]</ref> / انٹرویوز <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Interviews انٹرویوز]</ref>
 
* شیڈول قائدین تحریک
 
* شیڈول قائدین تحریک
* شیڈول [[دروس عرفان القرآن]]
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
سطر 40: سطر 50:
 
* تلاوت قرآن مجید
 
* تلاوت قرآن مجید
 
* خطابات شیخ الاسلام <ref>[http://www.deenislam.com خطابات شیخ الاسلام]</ref>
 
* خطابات شیخ الاسلام <ref>[http://www.deenislam.com خطابات شیخ الاسلام]</ref>
** دین اسلام ڈاٹ کوم پر رئیل فارمیٹ
+
** دین اسلام ڈاٹ کوم پر ایم پی تھری فارمیٹ
** یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
+
** یوٹیوب، ویمیو، ڈیلی موشن وغیرہ پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
* ہزارہا نعتیں، قوالیاں، عارفانہ کلام، منقبتیں اور دستاویزی فلمیں
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
سطر 51: سطر 60:
 
* [[ماہنامہ منہاج القرآن]] <ref>[http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags ماہنامہ منہاج القرآن]</ref>
 
* [[ماہنامہ منہاج القرآن]] <ref>[http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags ماہنامہ منہاج القرآن]</ref>
 
* [[ماہنامہ دختران اسلام]] <ref>[http://www.minhaj.info/di/index.php?mod=mags ماہنامہ دختران اسلام]</ref>
 
* [[ماہنامہ دختران اسلام]] <ref>[http://www.minhaj.info/di/index.php?mod=mags ماہنامہ دختران اسلام]</ref>
 +
* [[ماہانہ نیوزلیٹر]] <ref>[http://www.minhaj.org/newsletter ماہانہ نیوزلیٹر]</ref>
  
|-
 
|-
 
|}
 
|}
  
=== براہ راست کوریج ===
+
===شعبہ سوشل میڈیا===
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام تحریک کے بڑے سالانہ پروگراموں کی انٹرنیٹ پر براہ راست کوریج کی جاتی ہے۔
+
[[تصویر:Social-media-minhaj.jpg|left||350px|]]
* مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقد ہونے والی سالانہ [[عالمی میلاد کانفرنس]]
+
ٹوٹر <ref>[http://www.twitter.com/TahirulQadri ٹوٹر پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ]</ref> اور فیس بک <ref>[http://www.facebook.com/TahirulQadri فیس بک پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ]</ref> سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔
* [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقد ہونے والا [[سالانہ روحانی اجتماع]]
 
=== براہ راست ویڈیو کانفرنس ===
+
مزید معلومات کے لئے [[فہرست سوشل میڈیا روابط]] ملاحظہ کریں۔
[[2009ء]] میں ہونے والے [[اجتماعی اعتکاف]] میں [[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں شریک معتکفین کو کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد موقع تھا، جو کسی بھی پاکستانی تنظیم کے لئے پہلا قدم ہے۔
 
[[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] [[گوشہ درود]] کے تحت ہونے والی ماہانہ [[مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی]] سے بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب فرماتے ہیں۔
+
===شعبہ سرور مینجمنٹ===
 +
اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔
  
=== ترویج اردو ===
+
===شعبہ آئی ٹی سپورٹ===
[[تحریک]] کا پیغام عالمی سطح پر  عام کرنے کے لئے جہاں انگریزی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں، وہیں پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھر کے اردو دان طبقے کو تحریک سے روشناس کرانے کے لئے ہر ویب سائٹ کا اردو ورژن بھی تیار کیا گیا ہے۔
+
[[تحریک]] کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ [[اسکالر آن لائن پروگرام]] اور [[منہاج ٹی وی]] کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ [[کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز]] کے زیراہتمام جاری شعبہ [[ای لرننگ]] کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔
علاوہ ازیں آن لائن دنیا میں یونیکوڈ اردو کے فروغ میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا کردار اہم ہے۔ اس سلسلے میں کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے قابل بنانے کے حوالے سے امدادی مضامین <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7434 اُردو کمپیوٹر کی تشکیل (باتصویر)]</ref> اور <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=208 اردو کمپیوٹر کی تشکیل]</ref> سے مجموعی طور پر ہزارہا لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر میں موجود کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے کے لئے [http://minhaj.org/ur.php?tid=7434 اُردو کمپیوٹر کی تشکیل] سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
 
==سوشل میڈیا پر==
+
== اسٹاف ==
 
== ویب ساز ٹیم ==
 
{| border="0" width="800" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 
{| border="0" width="800" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|width="40%" align="right" | موجودہ خدمات  
+
|width="40%" align="right" | موجودہ خدمات
|width="30%" align="right" | سابقہ خدمات  
+
|width="30%" align="right" | فاصلاتی خدمات
|width="30%" align="right" | فاصلاتی خدمات  
+
|width="30%" align="right" | سابقہ خدمات
 
|-
 
|-
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
* [[عبدالستار منہاجین]] (ڈائریکٹر)
+
# [[عبدالستار منہاجین]] (ڈائریکٹر)
* [[صابر حسین]] (ویب ماسٹر)
+
# [[محمد ثناء اللہ]] (ڈپٹی ڈائریکٹر، نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر)
* [[شہزاد احمد]] (پروگرامر)
+
# [[صابر حسین]] (سینئر ویب ماسٹر)
* [[تنویر احمد]] (ملٹی میڈیا)
+
# [[شہزاد احمد]] (پروگرامر)
* [[محمد ثناء اللہ]] (نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر)
+
# [[محمد یامین مصطفوی]] (ویب ڈیزائنر)
* [[واحد نعیم مغل]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
+
# [[راشد شہزاد]] (سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر)
* [[محمد یامین مصطفوی]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
+
# [[سید شاہد حسین کاظمی]] (ملٹی میڈیا منیجر)
* [[محمد سلیم پاکستانی]] (اردو ایڈیٹر)
+
# [[واحد نعیم مغل]] (ویب ماسٹر)
* [[امانت علی چودھری]] (انگلش ایڈیٹر)
+
# [[محمد نزاکت]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
 +
# [[محمد ثناء اللہ طاہر]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
 +
# [[محمد عقیل طاہر]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
 +
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
* [[مستظہر سعید نوشاہی]]
+
# [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
* [[سجادالعزیز قادری]]
+
# [[احسن ارشاد]] (کینیڈا)
* [[عمران بشیر]]
+
# [[بصیر احمد]] (کینیڈا)
* [[شاہد مرسلین]] (برطانیہ)
+
 
* [[فیصل حسین]] (برطانیہ)
 
* [[عبدالرحمن صدیقی]]
 
* [[عمران نذیر]] (لاہور)
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
* [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ)
+
[[مستظہر سعید نوشاہی]]، [[سجادالعزیز قادری]]، [[عمران بشیر]]، [[شاہد مرسلین]] (برطانیہ)، [[فیصل حسین]] (برطانیہ)، [[عبدالرحمن صدیقی]]، [[عمران نذیر]]، [[تنویر احمد]]، [[ریحان الحسن گیلانی]]، [[محمد سلیم پاکستانی]]، [[عاصم الیاس]]
* [[احمد نواز ملک]] (کینیڈا)
+
 
* [[ساجد فیاض]] (فرانس)
+
سابقہ فاصلاتی خدمات
* [[احسن ارشاد]] (کینیڈا)
+
 
* [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
+
[[مدثر اسلام]] (ہالینڈ)، [[احمد نواز ملک]] (کینیڈا)، [[ساجد فیاض]] (فرانس)
* [[بصیر احمد]] (کینیڈا)
 
سطر 109: سطر 114:
  
== قدم بہ قدم ==
 
== قدم بہ قدم ==
* [[1994ء]] میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔
+
===1994ء===
* [[1996ء]] میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کا قیام عمل میں آیا۔
+
* [[1994ء]] میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ کا قیام عمل میں آیا۔
 +
 
 +
===1996ء===
 +
* [[1996ء]] میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام عمل میں آیا۔
 +
 
 +
===1997ء===
 +
* [[28 اپریل]] [[1997ء]] - تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ کی ڈومین http://www.minhaj.org کی رجسٹریشن عمل میں آئی۔ <ref>[http://reports.internic.net/cgi/whois?whois_nic=minhaj.org&type=domain منہاج ڈاٹ آرگ ڈومین رجسٹریشن ریکارڈ]</ref>
 +
 
 +
===2001ء===
 
* [[14 اگست]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئے[[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] میں [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔
 
* [[14 اگست]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئے[[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] میں [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔
 
* [[2 اکتوبر]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاجینز]] کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 
* [[2 اکتوبر]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاجینز]] کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 +
===2002ء===
 
* [[یکم ستمبر]] [[2002ء]] - [[ماہنامہ منہاج القرآن]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[یکم ستمبر]] [[2002ء]] - [[ماہنامہ منہاج القرآن]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[24 اکتوبر]] [[2002ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاج بکس]] اور [[مجلہ منہاج القرآن]] کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 
* [[24 اکتوبر]] [[2002ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاج بکس]] اور [[مجلہ منہاج القرآن]] کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 +
===2003ء===
 
* [[19 فروری]] [[2003ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[19 فروری]] [[2003ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 +
===2004ء===
 
* [[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[یکم دسمبر]] [[2004ء]] - [[ماہنامہ دختران اسلام]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[یکم دسمبر]] [[2004ء]] - [[ماہنامہ دختران اسلام]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 +
===2006ء===
 
* [[19 فروری]] [[2006ء]] - [[عرفان القرآن]] کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] و [[صاحبزادہ حماد مصطفی قادری]]
 
* [[19 فروری]] [[2006ء]] - [[عرفان القرآن]] کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] و [[صاحبزادہ حماد مصطفی قادری]]
 
* [[20 دسمبر]] [[2006ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس]] کے نائب صدر شیخ ساجد فیاض کی منہاج انٹرنیٹ بیورو میں فاصلاتی طور پر شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=331 شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان]</ref>
 
===2007ء===
 
* [[9 اپریل]] [[2007ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی کتب کی ویب سائٹ [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کی افتتاحی تقریب <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=538 منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب]</ref>
 
* [[9 اپریل]] [[2007ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی کتب کی ویب سائٹ [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کی افتتاحی تقریب <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=538 منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب]</ref>
 
* [[17 اکتوبر]] [[2007ء]] - [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کی ٹیم کو [[تحریک]] کی [[آن لائن خدمات]] کے پیش نظر [[شہر اعتکاف]] کے دوران امتیازی شیلڈ دی گئی۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=0mpYIShXnOY منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔]</ref>
 
* [[26 نومبر]] [[2007ء]] - [[سہ ماہی العلماء]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=725 سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[26 نومبر]] [[2007ء]] - [[سہ ماہی العلماء]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=725 سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 +
===2008ء===
 
* [[20 مئی]] [[2008ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1780 کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[20 مئی]] [[2008ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1780 کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[2 جون]] [[2008ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1781 منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[2 جون]] [[2008ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1781 منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[9 اگست]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1782 منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[9 اگست]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1782 منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[23 اگست]] [[2008ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1684 تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[23 اگست]] [[2008ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1684 تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
* [[04 ستمبر]] [[2008ء]] - [[نظامت امور خارجہ]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=3594 نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
+
* [[4 ستمبر]] [[2008ء]] - [[نظامت امور خارجہ]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=3594 نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[24 اکتوبر]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7129 منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[24 اکتوبر]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7129 منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
* [[14 جنوری]] [[2009ء]] - [[منہاج یونیورسٹی]] کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7428 منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
+
 
* [[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]] <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7663 عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام]</ref>
+
===2009ء===
* [[28 اپریل]] [[2009ء]] - تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف [[مرکزی سیکرٹریٹ]] <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=8273 تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ]</ref>
+
* [[14 جنوری]] [[2009ء]] - [[منہاج یونیورسٹی]] کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/uid/7428 منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 +
* [[2 فروری]] [[2009ء]] - مرکزی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا کمپیوٹر ریفریشر کورس <ref>[http://minhaj.org/uid/7583 مرکزی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا کمپیوٹر ریفریشر کورس]</ref>
 +
* [[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]] <ref>[http://minhaj.org/uid/7663 عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام]</ref>
 +
* [[28 اپریل]] [[2009ء]] - تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف [[مرکزی سیکرٹریٹ]] <ref>[http://minhaj.org/uid/8273 تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ]</ref>
 
* [[27 اپریل]] [[2009ء]] - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو تکمیل کی غرض سے عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
 
* [[27 اپریل]] [[2009ء]] - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو تکمیل کی غرض سے عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
 
* [[25 مئی]] [[2009ء]] - [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
 
* [[25 مئی]] [[2009ء]] - [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
سطر 139: سطر 161:
 
* [[20 ستمبر]] [[2009ء]] - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے [[شیخ الاسلام]] کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
 
* [[20 ستمبر]] [[2009ء]] - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے [[شیخ الاسلام]] کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
 
* [[22 دسمبر]] [[2009ء]] - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے [[کالج آف شریعہ]] کے زیراہتمام [[عرفان القرآن کورس]] سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
 
* [[22 دسمبر]] [[2009ء]] - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے [[کالج آف شریعہ]] کے زیراہتمام [[عرفان القرآن کورس]] سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
 +
 +
===2010ء===
 
* [[19 فروری]] [[2010ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
 
* [[19 فروری]] [[2010ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
 +
===2011ء===
 
* [[14 فروری]] [[2011ء]] - [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://elearning.minhaj.org/elearning/ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ]</ref>
 
* [[14 فروری]] [[2011ء]] - [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://elearning.minhaj.org/elearning/ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ]</ref>
* [[19 فروری]] [[2011ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ]] کی مدد سے [[فتوی آن لائن]] ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://research.com.pk/fatwa فتوی آن لائن کی ویب سائٹ]</ref>
+
* [[19 فروری]] [[2011ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ]] کی مدد سے [[دی فتوی ڈاٹ کوم]] ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://research.com.pk/fatwa دی فتوی ڈاٹ کوم ویب سائٹ]</ref>
 
* [[19 فروری]] [[2011ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کااردو ورژن آن لائن کر دیا گیا۔ <ref>[http://deenislam.com/multimedia.html/ دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن]</ref>
 
* [[23 فروری]] [[2011ء]] - [[عالمی رابطہ برائے فاضلین جامعہ الازھر، پاکستان]] کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش <ref>[http://www.waag-azhar-pk.org/english/ واگ الازھر کی انگلش ویب سائٹ]</ref>، عربی <ref>[http://www.waag-azhar-pk.org/arabic/ واگ الازھر کی عربی ویب سائٹ]</ref> اور اردو <ref>[http://www.waag-azhar-pk.org/urdu/ واگ الازھر کی اردو ویب سائٹ]</ref> زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
+
* [[23 فروری]] [[2011ء]] - عالمی رابطہ برائے فاضلین جامعہ الازھر، پاکستان کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش، عربی اور اردو زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
* [[25 مارچ]] [[2011ء]] - تحریک منہاج القرآن کی [[CWC]] کے اجلاس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کی نئی ویب سائٹ <ref> [http://www.pat.com.pk/urdu/tid/13717/ پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح] </ref> کا افتتاح بدست صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی ہوا۔
 
* [[16 اپریل]] [[2011ء]] - منہاج القرآن ویمن لیگ کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بیک وقت انگلش <ref>[http://www.minhajsisters.com/english/ منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> اور اردو <ref>[http://www.minhajsisters.com/urdu/ منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ]</ref> زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
سطر 151: سطر 176:
 
* [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 +
 +
===2012ء===
 
* [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu/ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ]</ref> کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu/ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ]</ref> کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[5 مارچ]] [[2012ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/urdu/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/english/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
* [[11 جولائی]] [[2013ء]] - [[شہرِ اعتکاف]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.itikaf.com/urdu/ شہرِ اعتکاف، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.itikaf.com/english/ شہرِ اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
+
* [[25 اکتوبر]] [[2012ء]] - شیخ الاسلام کے فیس بک آفیشل پیج کے ایک لاکھ لائیکس مکمل ہونے پر کارکنان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/18683/ آن لائن کارکنان کے اعزاز میں تقریب]</ref>
 +
===2013ء===
 +
* [[26 مئی]] [[2013ء]] - سیالکوٹ میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/22632/ سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
* [[11 جولائی]] [[2013ء]] - [[شہر اعتکاف]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.itikaf.com/urdu/ شہر اعتکاف، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.itikaf.com/english/ شہر اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 +
* [[31 جولائی]] تا [[8 اگست]] [[2013ء]] - [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے 9 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
 
* [[4 ستمبر]] [[2013ء]] - [[مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.mcdf.info/urdu/ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.mcdf.info/english/ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
* [[9 ستمبر]] [[2013ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] کی نئی ویب سائٹ <ref>[http://www.research.com.pk/ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]</ref> جاری کر دی گئی۔
+
* [[9 ستمبر]] [[2013ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.research.com.pk/urdu/ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.research.com.pk/english/ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، انگلش ویب سائٹ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 +
* [[29 ستمبر]] [[2013ء]] - پشاور میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/23837/ پشاور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
* [[11 اکتوبر]] [[2013ء]] - گوجرانوالہ میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/24029/ گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
* [[3 نومبر]] [[2013ء]] - لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/24221/ لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
* [[7 دسمبر]] [[2013ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سٹی]] کی ویب سائٹ اردو <ref>[http://minhajeducationcity.com/urdu/ منہاج ایجوکیشن سٹی، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://minhajeducationcity.com/ منہاج ایجوکیشن سٹی، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 +
 
 +
===2014ء===
 +
* [[26 جنوری]] [[2014ء]] - جہلم میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25534/ جہلم میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[3 فروری]] [[2014ء]] - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے جوابات پر مبنی ویب سائٹ اردو <ref>[http://minhaj.com.pk/urdu/ ازالہ اعتراضات، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://minhaj.com.pk/english// ازالہ اعتراضات، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 +
 
 +
* [[8 فروری]] [[2014ء]] - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25691/ گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[9 فروری]] [[2014ء]] - ملتان میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25692/ ملتان میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[16 فروری]] [[2014ء]] - فیصل آباد میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25782/ فیصل آباد میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[2 مارچ]] [[2014ء]] - گوجرہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26099/ گوجرہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[24 مارچ]] [[2014ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26503/ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[26 مارچ]] [[2014ء]] - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 60 سے زائد ویب سائٹس کے مجموعے پر مشتمل ویب سائٹ <ref>[http://minhaj.net/]</ref> جاری کر دی گئی۔
 +
 
 +
* [[26 مارچ]] [[2014ء]] - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26459/ مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[30 مارچ]] [[2014ء]] - منہاجینز کی نئی ویب سائٹ <ref>[http://minhajians.org/]</ref> جاری کر دی گئی۔
 +
 
 +
* [[13 اپریل]] [[2014ء]] - تلہ گنگ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26671/ تلہ گنگ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[13 اپریل]] [[2014ء]] - چکوال میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26672/ چکوال میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[20 اپریل]] [[2014ء]] - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26727/ تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[4 مئی]] [[2014ء]] - میرپور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/27201/ میرپور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[یکم جون]] [[2014ء]] - کھاریاں میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/27474/ کھاریاں میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref>
 +
 
 +
* [[4 جون]] [[2014ء]] - ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی <ref>[http://minhaj.org/uid/27513/ ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی]</ref>
  
== مزید دیکھئے ==
 
== مزید دیکھئے ==
 
* [[فہرست مرکزی ویب سائٹس]]
 
* [[فہرست مرکزی ویب سائٹس]]
 +
* [[فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان]]
 +
* [[فہرست سوشل میڈیا روابط]]
 +
 +
 +
[[en:Minhaj Internet Bureau]]
  
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==

حالیہ نسخہ بمطابق 04:27، 8 مارچ 2015ء

معیاری مضمون
آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو

ای لرننگ

فہرست مرکزی ویب سائٹس

فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان

فہرست سوشل میڈیا روابط

سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان

سوشل میڈیا ٹریننگ

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں اس وقت تک 60 سے زیادہ ویب سائٹس اور 20 سے زیادہ سافٹ ویئر بنائے جا چکے ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)

مقصد قیام

تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

28 اکتوبر 2004ء - ویب سائٹ کا افتتاح بدست شیخ الاسلام

1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔

1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔

ذیلی شعبہ جات

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:

شعبہ پلاننگ و سپرویژن

ایم آئی بی کے تحت تمام پراچیکٹس کی پلاننگ اور سپرویژن اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ نیز تمام ذیلی شعبہ جات کی باہمی کوآرڈنیشن اور فاصلاتی رضاکاران کے ساتھ کوآرڈنیشن کی ذمہ داری بھی اسی شعبہ کے پاس ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ ڈونیشن اور ایڈورٹائزمنٹ سے متعلقہ معاملات بھی دیکھتا ہے۔

شعبہ ڈویلپمنٹ

تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی اسی شعبہ میں ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے فہرست مرکزی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔

شعبہ ڈیزائننگ

تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ اس شعبہ میں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔

شعبہ اپ ڈیٹنگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو کا یہ ذیلی شعبہ تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:

  • مرکز کی تحریکی سرگرمیاں [1]
  • غیرملکی تحریکی سرگرمیاں [2]
  • اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
  • اخباری تراشے [3]
  • پریس ریلیز [4]
  • آرٹیکلز [5] / انٹرویوز [6]
  • شیڈول قائدین تحریک
  • عرفان القرآن اردو/انگریزی [7]
  • تلاوت قرآن مجید
  • خطابات شیخ الاسلام [8]
    • دین اسلام ڈاٹ کوم پر ایم پی تھری فارمیٹ
    • یوٹیوب، ویمیو، ڈیلی موشن وغیرہ پر ہائی کوالٹی فارمیٹ

شعبہ سوشل میڈیا

Social-media-minhaj.jpg

ٹوٹر [13] اور فیس بک [14] سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے فہرست سوشل میڈیا روابط ملاحظہ کریں۔

شعبہ سرور مینجمنٹ

اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔

شعبہ آئی ٹی سپورٹ

تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ اسکالر آن لائن پروگرام اور منہاج ٹی وی کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے زیراہتمام جاری شعبہ ای لرننگ کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔

اسٹاف

موجودہ خدمات فاصلاتی خدمات سابقہ خدمات
  1. عبدالستار منہاجین (ڈائریکٹر)
  2. محمد ثناء اللہ (ڈپٹی ڈائریکٹر، نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر)
  3. صابر حسین (سینئر ویب ماسٹر)
  4. شہزاد احمد (پروگرامر)
  5. محمد یامین مصطفوی (ویب ڈیزائنر)
  6. راشد شہزاد (سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر)
  7. سید شاہد حسین کاظمی (ملٹی میڈیا منیجر)
  8. واحد نعیم مغل (ویب ماسٹر)
  9. محمد نزاکت (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
  10. محمد ثناء اللہ طاہر (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
  11. محمد عقیل طاہر (اسسٹنٹ ویب ماسٹر)
  1. نوید احمد اندلسی (سپین)
  2. احسن ارشاد (کینیڈا)
  3. بصیر احمد (کینیڈا)

مستظہر سعید نوشاہی، سجادالعزیز قادری، عمران بشیر، شاہد مرسلین (برطانیہ)، فیصل حسین (برطانیہ)، عبدالرحمن صدیقی، عمران نذیر، تنویر احمد، ریحان الحسن گیلانی، محمد سلیم پاکستانی، عاصم الیاس

سابقہ فاصلاتی خدمات

مدثر اسلام (ہالینڈ)، احمد نواز ملک (کینیڈا)، ساجد فیاض (فرانس)

قدم بہ قدم

1994ء

  • 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ کا قیام عمل میں آیا۔

1996ء

1997ء

2001ء

2002ء

2003ء

2004ء

2006ء

2007ء

2008ء

2009ء

2010ء

2011ء

2012ء

2013ء

2014ء

  • 3 فروری 2014ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے جوابات پر مبنی ویب سائٹ اردو [62] اور انگریزی [63] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
  • 8 فروری 2014ء - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [64]
  • 9 فروری 2014ء - ملتان میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [65]
  • 16 فروری 2014ء - فیصل آباد میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [66]
  • 2 مارچ 2014ء - گوجرہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [67]
  • 26 مارچ 2014ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 60 سے زائد ویب سائٹس کے مجموعے پر مشتمل ویب سائٹ [69] جاری کر دی گئی۔
  • 13 اپریل 2014ء - تلہ گنگ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [72]
  • 13 اپریل 2014ء - چکوال میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [73]
  • 4 مئی 2014ء - میرپور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [75]
  • یکم جون 2014ء - کھاریاں میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [76]
  • 4 جون 2014ء - ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی [77]

مزید دیکھئے

حوالہ جات

  1. مرکز کی تحریکی سرگرمیاں
  2. غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
  3. اخباری تراشے
  4. پریس ریلیز
  5. آرٹیکلز
  6. انٹرویوز
  7. عرفان القرآن (اردو/انگریزی)
  8. خطابات شیخ الاسلام
  9. تصانیف شیخ الاسلام
  10. ماہنامہ منہاج القرآن
  11. ماہنامہ دختران اسلام
  12. ماہانہ نیوزلیٹر
  13. ٹوٹر پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ
  14. فیس بک پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ
  15. منہاج ڈاٹ آرگ ڈومین رجسٹریشن ریکارڈ
  16. شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان
  17. منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب
  18. منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔
  19. سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح
  20. کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  21. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح
  22. منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  23. تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  24. نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  25. منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح
  26. منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
  27. مرکزی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا کمپیوٹر ریفریشر کورس
  28. عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
  29. تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ
  30. تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ
  31. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ
  32. ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ
  33. دی فتوی ڈاٹ کوم ویب سائٹ
  34. دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن
  35. پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح
  36. منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ
  37. منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ
  38. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی انگلش ویب سائٹ
  39. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی اردو ویب سائٹ
  40. شہر اعتکاف کی انگلش ویب سائٹ
  41. شہر اعتکاف کی اردو ویب سائٹ
  42. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  43. مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ
  44. منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ
  45. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  46. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ
  47. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ
  48. آن لائن کارکنان کے اعزاز میں تقریب
  49. سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  50. شہر اعتکاف، اردو ویب سائٹ
  51. شہر اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ
  52. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ
  53. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ
  54. فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، اردو ویب سائٹ
  55. فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، انگلش ویب سائٹ
  56. پشاور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  57. گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  58. لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  59. منہاج ایجوکیشن سٹی، اردو ویب سائٹ
  60. منہاج ایجوکیشن سٹی، انگریزی ویب سائٹ
  61. جہلم میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  62. ازالہ اعتراضات، اردو ویب سائٹ
  63. ازالہ اعتراضات، انگریزی ویب سائٹ
  64. گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  65. ملتان میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  66. فیصل آباد میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  67. گوجرہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  68. کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  69. [1]
  70. مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  71. [2]
  72. تلہ گنگ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  73. چکوال میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  74. تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا کیمپ برائے رضاکاران
  75. میرپور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  76. کھاریاں میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
  77. ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی