"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 118: سطر 118:
  
== قدم بہ قدم ==
 
== قدم بہ قدم ==
===1994===
+
===1994ء===
 
* [[1994ء]] میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔
 
* [[1994ء]] میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔
===1996===
+
===1996ء===
 
* [[1996ء]] میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام عمل میں آیا۔
 
* [[1996ء]] میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام عمل میں آیا۔
===2001===
+
===2001ء===
 
* [[14 اگست]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئے[[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] میں [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔
 
* [[14 اگست]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئے[[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] میں [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔
 
* [[2 اکتوبر]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاجینز]] کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 
* [[2 اکتوبر]] [[2001ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاجینز]] کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
===2002===
+
===2002ء===
 
* [[یکم ستمبر]] [[2002ء]] - [[ماہنامہ منہاج القرآن]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[یکم ستمبر]] [[2002ء]] - [[ماہنامہ منہاج القرآن]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[24 اکتوبر]] [[2002ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاج بکس]] اور [[مجلہ منہاج القرآن]] کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
 
* [[24 اکتوبر]] [[2002ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[عبدالستار منہاجین]] ([[ریسرچ اسکالر]]) کو [[منہاج بکس]] اور [[مجلہ منہاج القرآن]] کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
===2003===
+
===2003ء===
 
* [[19 فروری]] [[2003ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[19 فروری]] [[2003ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
===2004===
+
===2004ء===
 
* [[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[28 اکتوبر]] [[2004ء]] - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]]
 
* [[یکم دسمبر]] [[2004ء]] - [[ماہنامہ دختران اسلام]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
 
* [[یکم دسمبر]] [[2004ء]] - [[ماہنامہ دختران اسلام]] کی ویب سائٹ کا افتتاح
===2006===
+
===2006ء===
 
* [[19 فروری]] [[2006ء]] - [[عرفان القرآن]] کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] و [[صاحبزادہ حماد مصطفی قادری]]
 
* [[19 فروری]] [[2006ء]] - [[عرفان القرآن]] کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] و [[صاحبزادہ حماد مصطفی قادری]]
 
* [[20 دسمبر]] [[2006ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے [[منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس]] کے نائب صدر شیخ ساجد فیاض کی منہاج انٹرنیٹ بیورو میں فاصلاتی طور پر شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=331 شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان]</ref>
 
===2007===
+
===2007ء===
 
* [[9 اپریل]] [[2007ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی کتب کی ویب سائٹ [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کی افتتاحی تقریب <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=538 منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب]</ref>
 
* [[9 اپریل]] [[2007ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی کتب کی ویب سائٹ [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کی افتتاحی تقریب <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=538 منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب]</ref>
 
* [[17 اکتوبر]] [[2007ء]] - [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کی ٹیم کو [[تحریک]] کی [[آن لائن خدمات]] کے پیش نظر [[شہر اعتکاف]] کے دوران امتیازی شیلڈ دی گئی۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=0mpYIShXnOY منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔]</ref>
 
* [[26 نومبر]] [[2007ء]] - [[سہ ماہی العلماء]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=725 سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[26 نومبر]] [[2007ء]] - [[سہ ماہی العلماء]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=725 سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
===2008===
+
===2008ء===
 
* [[20 مئی]] [[2008ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1780 کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[20 مئی]] [[2008ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1780 کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[2 جون]] [[2008ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1781 منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[2 جون]] [[2008ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=1781 منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
سطر 147: سطر 147:
 
* [[04 ستمبر]] [[2008ء]] - [[نظامت امور خارجہ]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=3594 نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[04 ستمبر]] [[2008ء]] - [[نظامت امور خارجہ]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=3594 نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[24 اکتوبر]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7129 منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[24 اکتوبر]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7129 منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
===2009===
+
===2009ء===
 
* [[14 جنوری]] [[2009ء]] - [[منہاج یونیورسٹی]] کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7428 منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[14 جنوری]] [[2009ء]] - [[منہاج یونیورسٹی]] کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7428 منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح]</ref>
 
* [[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]] <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7663 عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام]</ref>
 
* [[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست [[شیخ الاسلام]] <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7663 عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام]</ref>
سطر 158: سطر 158:
 
* [[20 ستمبر]] [[2009ء]] - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے [[شیخ الاسلام]] کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
 
* [[20 ستمبر]] [[2009ء]] - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے [[شیخ الاسلام]] کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
 
* [[22 دسمبر]] [[2009ء]] - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے [[کالج آف شریعہ]] کے زیراہتمام [[عرفان القرآن کورس]] سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
 
* [[22 دسمبر]] [[2009ء]] - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے [[کالج آف شریعہ]] کے زیراہتمام [[عرفان القرآن کورس]] سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
===2010===
+
===2010ء===
 
* [[19 فروری]] [[2010ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
 
* [[19 فروری]] [[2010ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
===2011===
+
===2011ء===
 
* [[14 فروری]] [[2011ء]] - [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://elearning.minhaj.org/elearning/ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ]</ref>
 
* [[14 فروری]] [[2011ء]] - [[ای لرننگ]] ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://elearning.minhaj.org/elearning/ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ]</ref>
 
* [[19 فروری]] [[2011ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ]] کی مدد سے [[فتوی آن لائن]] ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://research.com.pk/fatwa فتوی آن لائن کی ویب سائٹ]</ref>
 
* [[19 فروری]] [[2011ء]] - [[فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ]] کی مدد سے [[فتوی آن لائن]] ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ <ref>[http://research.com.pk/fatwa فتوی آن لائن کی ویب سائٹ]</ref>
سطر 172: سطر 172:
 
* [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[19 اکتوبر]] [[2011ء]] - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://www.movementpakistan.com/ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[29 اکتوبر]] [[2011ء]] - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ]</ref> کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
===2012===
+
===2012ء===
 
* [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu/ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ]</ref> کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[19 جنوری]] [[2012ء]] - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ <ref>[http://m.minhaj.org/urdu/ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ]</ref> کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
 
* [[5 مارچ]] [[2012ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/urdu/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mes/english/index.html/ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
* [[25 اکتوبر]] [[2012ء]] - شیخ الاسلام کے فیس بک آفیشل پیج کے ایک لاکھ لائیکس مکمل ہونے پر کارکنان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/18683/ آن لائن کارکنان کے اعزاز میں تقریب]</ref>
 
===2013===
+
===2013ء===
 
* [[26 مئی]] [[2013ء]] - سیالکوٹ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/22632/ سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ کا انعقاد]</ref>
 
* [[26 مئی]] [[2013ء]] - سیالکوٹ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/urdu/tid/22632/ سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ کا انعقاد]</ref>
 
* [[11 جولائی]] [[2013ء]] - [[شہر اعتکاف]] کی نئی ویب سائٹ اردو <ref>[http://www.itikaf.com/urdu/ شہر اعتکاف، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://www.itikaf.com/english/ شہر اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
 
تجدید بمطابق 11:03، 25 ستمبر 2013ء

معیاری مضمون

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)

مقصد قیام

تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

28 اکتوبر 2004ء - منہاج فوٹوز کا افتتاح بدست شیخ الاسلام

1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔

1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔

آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:

پلاننگ / کوآرڈنیشن

i. پلاننگ و سپرویژن آن لائن پراجیکٹس ii. پلاننگ و ترغیبات برائے ڈونیشن / ایڈورٹائزمنٹ iii. کوآرڈنیشن فاصلاتی رضاکاران

ڈویلپمنٹ

تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔

ڈیزائننگ

تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ یہیں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔

اپ ڈیٹنگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:

  • مرکز کی تحریکی سرگرمیاں [1]
  • غیرملکی تحریکی سرگرمیاں [2]
  • اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
  • اخباری تراشے [3]
  • پریس ریلیز [4]
  • آرٹیکلز [5] / انٹرویوز [6]
  • شیڈول قائدین تحریک
  • شیڈول دروس عرفان القرآن
  • عرفان القرآن اردو/انگریزی [7]
  • تلاوت قرآن مجید
  • خطابات شیخ الاسلام [8]
    • دین اسلام ڈاٹ کوم پر ایم پی تھری فارمیٹ
    • یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ

سوشل میڈیا

فیس بک اور ٹوٹر سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔

سرور مینجمنٹ

اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔

آئی ٹی سپورٹ

[تحریک] کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ اسکالرآن لائن پروگرام اور منہاج ٹی وی کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے زیراہتمام جاری شعبہ ای لرننگ کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔

ویب ساز ٹیم

موجودہ خدمات سابقہ خدمات فاصلاتی خدمات

قدم بہ قدم

1994ء

1996ء

2001ء

2002ء

2003ء

2004ء

2006ء

2007ء

2008ء

2009ء

2010ء

2011ء

2012ء

2013ء

مزید دیکھئے

حوالہ جات

  1. مرکز کی تحریکی سرگرمیاں
  2. غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
  3. اخباری تراشے
  4. پریس ریلیز
  5. آرٹیکلز
  6. انٹرویوز
  7. عرفان القرآن (اردو/انگریزی)
  8. خطابات شیخ الاسلام
  9. تصانیف شیخ الاسلام
  10. ماہنامہ منہاج القرآن
  11. ماہنامہ دختران اسلام
  12. ماہانہ نیوزلیٹر
  13. شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان
  14. منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب
  15. منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔
  16. سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح
  17. کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  18. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح
  19. منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  20. تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  21. نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  22. منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح
  23. منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
  24. عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
  25. تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ
  26. تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ
  27. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ
  28. ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ
  29. فتوی آن لائن کی ویب سائٹ
  30. دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن
  31. واگ الازھر کی انگلش ویب سائٹ
  32. واگ الازھر کی عربی ویب سائٹ
  33. واگ الازھر کی اردو ویب سائٹ
  34. پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح
  35. منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ
  36. منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ
  37. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی انگلش ویب سائٹ
  38. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی اردو ویب سائٹ
  39. شہر اعتکاف کی انگلش ویب سائٹ
  40. شہر اعتکاف کی اردو ویب سائٹ
  41. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  42. مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ
  43. منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ
  44. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  45. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ
  46. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ
  47. آن لائن کارکنان کے اعزاز میں تقریب
  48. سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ کا انعقاد
  49. شہر اعتکاف، اردو ویب سائٹ
  50. شہر اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ
  51. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ
  52. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ
  53. فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ