"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 19: سطر 19:
  
 
== آن لائن خدمات ==
 
== آن لائن خدمات ==
=== ڈیزائننگ / ڈویلپمنٹ ===
+
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:
منہاج انٹرنیٹ بیورو میں [[تحریک]] کی تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔
 
  
=== اپ ڈیٹنگ ===
+
===پلاننگ / کوآرڈنیشن===
 +
 
 +
i. پلاننگ و سپرویژن آن لائن پراجیکٹس
 +
ii. پلاننگ و ترغیبات برائے ڈونیشن / ایڈورٹائزمنٹ
 +
iii. کوآرڈنیشن  فاصلاتی رضاکاران
 +
 
 +
===ڈویلپمنٹ===
 +
 
 +
تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔
 +
 
 +
===ڈیزائننگ ===
 +
 
 +
تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ یہیں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔
 +
 
 +
===اپ ڈیٹنگ ===
 
منہاج انٹرنیٹ بیورو [[تحریک منہاج القرآن]] کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
 
منہاج انٹرنیٹ بیورو [[تحریک منہاج القرآن]] کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
  
 
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
* مرکز کی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://minhaj.org/ur.php مرکز کی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
+
* مرکز کی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhaj.org/urdu مرکز کی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
* غیرملکی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhajoverseas.com/ur.php غیرملکی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
+
* غیرملکی تحریکی سرگرمیاں <ref>[http://www.minhajoverseas.com/urdu غیرملکی تحریکی سرگرمیاں]</ref>
 
* اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
 
* اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
 
* اخباری تراشے <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Coverage اخباری تراشے]</ref>
 
* اخباری تراشے <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Coverage اخباری تراشے]</ref>
سطر 40: سطر 53:
 
* تلاوت قرآن مجید
 
* تلاوت قرآن مجید
 
* خطابات شیخ الاسلام <ref>[http://www.deenislam.com خطابات شیخ الاسلام]</ref>
 
* خطابات شیخ الاسلام <ref>[http://www.deenislam.com خطابات شیخ الاسلام]</ref>
** دین اسلام ڈاٹ کوم پر رئیل فارمیٹ
+
** دین اسلام ڈاٹ کوم پر ایم پی تھری فارمیٹ
 
** یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
 
** یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
* ہزارہا نعتیں، قوالیاں، عارفانہ کلام، منقبتیں اور دستاویزی فلمیں
 
  
 
|valign="top" |
 
|valign="top" |
سطر 51: سطر 63:
 
* [[ماہنامہ منہاج القرآن]] <ref>[http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags ماہنامہ منہاج القرآن]</ref>
 
* [[ماہنامہ منہاج القرآن]] <ref>[http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags ماہنامہ منہاج القرآن]</ref>
 
* [[ماہنامہ دختران اسلام]] <ref>[http://www.minhaj.info/di/index.php?mod=mags ماہنامہ دختران اسلام]</ref>
 
* [[ماہنامہ دختران اسلام]] <ref>[http://www.minhaj.info/di/index.php?mod=mags ماہنامہ دختران اسلام]</ref>
 +
* [[ماہانہ نیوزلیٹر]] <ref>[http://www.minhaj.org/newsletter ماہانہ نیوزلیٹر]</ref>
  
 
|-
 
|-
 
|}
 
|}
  
=== براہ راست کوریج ===
+
===سوشل میڈیا===
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام تحریک کے بڑے سالانہ پروگراموں کی انٹرنیٹ پر براہ راست کوریج کی جاتی ہے۔
+
فیس بک اور ٹوٹر سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔
* مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقد ہونے والی سالانہ [[عالمی میلاد کانفرنس]]
 
* [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقد ہونے والا [[سالانہ روحانی اجتماع]]
 
 
 
=== براہ راست ویڈیو کانفرنس ===
 
[[2009ء]] میں ہونے والے [[اجتماعی اعتکاف]] میں [[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں شریک معتکفین کو کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد موقع تھا، جو کسی بھی پاکستانی تنظیم کے لئے پہلا قدم ہے۔
 
  
[[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] [[گوشہ درود]] کے تحت ہونے والی ماہانہ [[مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی]] سے بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب فرماتے ہیں۔
+
===سرور مینجمنٹ===
 +
اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔
  
=== ترویج اردو ===
+
===آئی ٹی سپورٹ===
[[تحریک]] کا پیغام عالمی سطح پر  عام کرنے کے لئے جہاں انگریزی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں، وہیں پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھر کے اردو دان طبقے کو تحریک سے روشناس کرانے کے لئے ہر ویب سائٹ کا اردو ورژن بھی تیار کیا گیا ہے۔
+
[تحریک] کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ اسکالرآن لائن پروگرام اور منہاج ٹی وی کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ [[کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز]] کے زیراہتمام جاری شعبہ ای لرننگ کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔
علاوہ ازیں آن لائن دنیا میں یونیکوڈ اردو کے فروغ میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا کردار اہم ہے۔ اس سلسلے میں کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے قابل بنانے کے حوالے سے امدادی مضامین <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7434 اُردو کمپیوٹر کی تشکیل (باتصویر)]</ref> اور <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=208 اردو کمپیوٹر کی تشکیل]</ref> سے مجموعی طور پر ہزارہا لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر میں موجود کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے کے لئے [http://minhaj.org/ur.php?tid=7434 اُردو کمپیوٹر کی تشکیل] سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
 
  
 
===سوشل میڈیا پر===
 
===سوشل میڈیا پر===

تجدید بمطابق 10:40، 25 ستمبر 2013ء

معیاری مضمون


تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)

مقصد قیام

تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

28 اکتوبر 2004ء - منہاج فوٹوز کا افتتاح بدست شیخ الاسلام

1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔

1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔

آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:

پلاننگ / کوآرڈنیشن

i. پلاننگ و سپرویژن آن لائن پراجیکٹس ii. پلاننگ و ترغیبات برائے ڈونیشن / ایڈورٹائزمنٹ iii. کوآرڈنیشن فاصلاتی رضاکاران

ڈویلپمنٹ

تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔

ڈیزائننگ

تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ یہیں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔

اپ ڈیٹنگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:

  • مرکز کی تحریکی سرگرمیاں [1]
  • غیرملکی تحریکی سرگرمیاں [2]
  • اندرون ملک تحریکی سرگرمیاں
  • اخباری تراشے [3]
  • پریس ریلیز [4]
  • آرٹیکلز [5] / انٹرویوز [6]
  • شیڈول قائدین تحریک
  • شیڈول دروس عرفان القرآن
  • عرفان القرآن اردو/انگریزی [7]
  • تلاوت قرآن مجید
  • خطابات شیخ الاسلام [8]
    • دین اسلام ڈاٹ کوم پر ایم پی تھری فارمیٹ
    • یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ

سوشل میڈیا

فیس بک اور ٹوٹر سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔

سرور مینجمنٹ

اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔

آئی ٹی سپورٹ

[تحریک] کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ اسکالرآن لائن پروگرام اور منہاج ٹی وی کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے زیراہتمام جاری شعبہ ای لرننگ کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔

سوشل میڈیا پر

ویب ساز ٹیم

موجودہ خدمات سابقہ خدمات فاصلاتی خدمات


قدم بہ قدم

مزید دیکھئے

حوالہ جات

  1. مرکز کی تحریکی سرگرمیاں
  2. غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
  3. اخباری تراشے
  4. پریس ریلیز
  5. آرٹیکلز
  6. انٹرویوز
  7. عرفان القرآن (اردو/انگریزی)
  8. خطابات شیخ الاسلام
  9. تصانیف شیخ الاسلام
  10. ماہنامہ منہاج القرآن
  11. ماہنامہ دختران اسلام
  12. ماہانہ نیوزلیٹر
  13. شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان
  14. منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب
  15. منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔
  16. سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح
  17. کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  18. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح
  19. منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح
  20. تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  21. نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
  22. منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح
  23. منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
  24. عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
  25. تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ
  26. تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ
  27. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ
  28. ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ
  29. فتوی آن لائن کی ویب سائٹ
  30. دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن
  31. واگ الازھر کی انگلش ویب سائٹ
  32. واگ الازھر کی عربی ویب سائٹ
  33. واگ الازھر کی اردو ویب سائٹ
  34. پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح
  35. منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ
  36. منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ
  37. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی انگلش ویب سائٹ
  38. منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی اردو ویب سائٹ
  39. شہر اعتکاف کی انگلش ویب سائٹ
  40. شہر اعتکاف کی اردو ویب سائٹ
  41. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  42. مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ
  43. منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ
  44. تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
  45. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ
  46. منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ
  47. شہرِ اعتکاف، اردو ویب سائٹ
  48. شہرِ اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ
  49. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ
  50. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ
  51. فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ