"منہاج القرآن ماڈل سکول بغداد ٹاؤن لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:Hifz_lab-science.jpg|left|300px]]
 
[[بغداد ٹاؤن]] میں واقع منہاج القرآن ماڈل سکول میں سائنس و آرٹس کے مضامین کے ساتھ ششم تا انٹرمیڈیٹ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ ادارہ نظامت تعلیمات حکومت پنجاب میں باقاعدہ رجسٹرڈ اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور سے الحاق شدہ ہے۔
 
* ماڈل سکول سے منسلک [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] بغداد ٹاؤن لاہور
 
* ماڈل سکول سے منسلک [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] بغداد ٹاؤن لاہور
 +
  
== نمایاں خدمات ==
 
== نمایاں خدمات ==
* بشیر خان لودھی
+
[[تصویر:Hifz_lab-science2.jpg|left|300px]]
* زاہد چوہدری
+
* [[بشیر خان لودھی]]
* پروفیسر رفیق سیال
+
* [[زاہد چوہدری]]
* حاجی ولایت قیصر
+
* [[پروفیسر رفیق سیال]]
* میجر (ر) نور احمد
+
* [[حاجی ولایت قیصر]]
* احمد نواز انجم
+
* [[میجر (ر) نور احمد]]
* سکواڈرن لیڈر (ر) عبدالعزیز
+
* [[احمد نواز انجم]]
* پروفیسر محمد افضل کانجو
+
* [[سکواڈرن لیڈر (ر) عبدالعزیز]]
 +
* [[پروفیسر محمد افضل کانجو]]
  
== نمایاں خصوصیات ==
 
== نمایاں خصوصیات ==
سطر 52: سطر 55:
  
== قواعد داخلہ ==
 
== قواعد داخلہ ==
 +
[[تصویر:Hifz_lab-computer.jpg|left|300px]]
 
داخلہ چھٹی کلاس تا انٹرمیڈیٹ میں کیا جاتا ہے تاہم ششم تا نہم کا سالانہ داخلہ ماہ اپریل کے پہلے عشرے میں ہوتا ہے اور انٹرمیڈیٹ کا سالانہ داخلہ جولائی میں ہوتا ہے۔
 
داخلہ چھٹی کلاس تا انٹرمیڈیٹ میں کیا جاتا ہے تاہم ششم تا نہم کا سالانہ داخلہ ماہ اپریل کے پہلے عشرے میں ہوتا ہے اور انٹرمیڈیٹ کا سالانہ داخلہ جولائی میں ہوتا ہے۔
  
سطر 74: سطر 78:
  
== سہولتیں ==
 
== سہولتیں ==
 
+
[[تصویر:Hifz_library.jpg|left|300px]]
 
=== ہاسٹل ===
 
=== ہاسٹل ===
 
چھوٹے بچوں اور بڑے بچوں کےلئے دو الگ الگ ہوسٹلز کی سہولت موجود ہیں۔ جہاں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے ہاسٹل انتظامیہ جملہ امور کا خیال رکھتی ہے۔
 
چھوٹے بچوں اور بڑے بچوں کےلئے دو الگ الگ ہوسٹلز کی سہولت موجود ہیں۔ جہاں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے ہاسٹل انتظامیہ جملہ امور کا خیال رکھتی ہے۔
سطر 95: سطر 99:
 
کیمپس کے اندر طلباء کی حفاظت کےلئے 24 گھنٹے حفاظتی عملہ موجود رہتا ہے۔ بلاوجہ ادارے کی حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
 
کیمپس کے اندر طلباء کی حفاظت کےلئے 24 گھنٹے حفاظتی عملہ موجود رہتا ہے۔ بلاوجہ ادارے کی حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
  
 +
 +
[[زمرہ:عوامی تعلیمی منصوبہ]]
 +
[[زمرہ:تعلیمی ادارے]]
 
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]]
 
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]]
[[زمرہ:تعلیمی ادارے]]
 
حالیہ نسخہ بمطابق 13:23، 1 مئی 2009ء

Hifz lab-science.jpg

بغداد ٹاؤن میں واقع منہاج القرآن ماڈل سکول میں سائنس و آرٹس کے مضامین کے ساتھ ششم تا انٹرمیڈیٹ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ ادارہ نظامت تعلیمات حکومت پنجاب میں باقاعدہ رجسٹرڈ اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور سے الحاق شدہ ہے۔

نمایاں خدمات

Hifz lab-science2.jpg

نمایاں خصوصیات

  • پرسکون روحانی ماحول
  • وسیع و عریض اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل
  • کھیلوں کیلئے کشادہ میدان کی سہولت
  • ماڈل سکول کے طلباء کیلئے قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھنے کیلئے علیحدہ پیریڈ
  • سائنس لیبارٹریز، کمپیوٹرز لیبارٹری کا انتظام
  • تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی اخلاقی و روحانی تربیت کا خصوصی اہتمام
  • باجماعت نماز کی پابندی اور تہجد کے وقت بیداری کی ترغیب
  • تحریر، تقریر اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مواقع
  • والدین سے قریبی رابطے اور مشاورت کا اہتمام
  • جسمانی تعلیمی اور مارشل آرٹ کی تربیت

اکیڈمک کونسل

  • پروفیسر محمد اشرف چوہدری
  • نورالزماں نوری
  • علامہ محمد بشیر جان قادری
  • خادم حسین چوہدری
  • محمد زاہد نواز
  • محمد رفیق عباسی

تدریسی سٹاف

  • پروفیسر محمد اشرف چوہدری
  • علامہ نورالزمان نوری
  • نذیر احمد بلوچ
  • بشیر احمد جان قادری
  • خادم حسین
  • عبدالحبیب
  • ہارون الرشید
  • محمد سلیم تابانی
  • عابد حسین
  • محمد اجمل قادری
  • عبدالرزاق
  • غلام عربی
  • محمد زاہد نواز
  • محمد رضا فریدی
  • محمد رفیق
  • نور محمد میروی

قواعد داخلہ

Hifz lab-computer.jpg

داخلہ چھٹی کلاس تا انٹرمیڈیٹ میں کیا جاتا ہے تاہم ششم تا نہم کا سالانہ داخلہ ماہ اپریل کے پہلے عشرے میں ہوتا ہے اور انٹرمیڈیٹ کا سالانہ داخلہ جولائی میں ہوتا ہے۔

ہم نصابی سرگرمیاں

طلباء کی علمی، ادبی اور فکری صلاحیتوں کی نشوو نماء کےلئے ایک باقاعدہ علمی و ادبی تنظیم ”بزم منہاج“ کے نام سے قائم کی گئی ہے جس کے مندرجہ ذیل شعبے سرگرم عمل ہیں۔

منہاج قراء فورم

طلباء میں قرآن پاک کی تلاوت کا شوق پیدا کرنے اور تجوید و قرات کے فن میں مہارت پیدا کرنے کےلئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے تحت تجوید و قرات کی عملی مشق کروائی جاتی ہے۔ تجوید قرات کا فن سکھانے کےلئے مستند قراء و مجودین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

منہاج نعت کونسل

یہ کونسل طلباء میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع فروزاں کرنے کےلئے سرگرم عمل ہے جس کی زیر نگرانی طلباء کو نعت خوانی کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔ طلباء میں نعت خوانی کا شوق پیدا کرنے کےلئے مختلف مواقع پر نعتیہ مقابلے بھی منعقد کرائے جاتے ہیں۔

منہاج سپیکرز فورم

طلباء کو عظیم انقلابی مشن کےلئے تیار کرنے اور ان کے جوہر خطابت کو نکھارنے کےلئے یہ فورم مصروف عمل ہے جہاں فن خطابت کی باقاعدہ تعلیم و تربیت کی جاتی ہے۔ بزم منہاج کی طرف سے بین الکلیاتی اور کالج کی سطح پر اکثر تقریری مقابلے بھی کروائے جاتے ہیں۔

منہاج کوئز فورم

طلباء میں مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے اور انکی ذہنی و فکری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کےلئے ”منہاج کوئز فورم“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً مختلف کوئز پروگرام منعقد کرکے طلباء کو جدید معلومات فراہم کرتا ہے۔

منہاج سپورٹس فورم

اعلیٰ تعلیم یافتہ اور کہنہ مشق ڈائریکٹر سپورٹس کے زیر نگرانی تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی جسمانی ورزش اور سپورٹس کا معقول اہتمام کیا گیا ہے۔ فٹ بال، کرکٹ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اور کراٹے کے کھیل سکھانے پر خصوصی تو جہ دی جاتی ہے۔

سہولتیں

Hifz library.jpg

ہاسٹل

چھوٹے بچوں اور بڑے بچوں کےلئے دو الگ الگ ہوسٹلز کی سہولت موجود ہیں۔ جہاں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے ہاسٹل انتظامیہ جملہ امور کا خیال رکھتی ہے۔

میس

میس کا معقول انتظام ہے۔ جس کی نگرانی میس کمیٹی کے سپرد ہے۔ ماہر باروچی اپنے عملے کے ساتھ طلباء کو ناشتہ دوپہر اور رات کا معیاری کھانا بروقت فراہم کرتا ہے۔ مینو کی تیاری طلباء کے مشورے سے کی جاتی ہے۔

کیفے ٹیریا

پرائس کنٹرول کمیٹی کی زیر نگرانی ایک کینٹین اور ایک جنرل سٹور موجود ہے۔ جہاں بچوں کی ضرورت کی مفید اور معیاری اشیائے خوردونوش انتہائی مناسب داموں دستیاب ہیں۔

میڈیکل ریڈ

طلباء کے علاج معالجے کےلئے ایم بی بی ایس (M.B.B.S) ڈاکٹر کی زیر نگرانی ڈسپنسری موجود ہے جس میں ڈسپنسر مریض طلباء کو مفت طبی امداد اور دوائی فراہم کرتا ہے۔ خدانخواستہ کسی ہنگامی صورت حال میں مریض کو ہسپتال میں داخل کروانے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

ٹیلیفون

سکول میں اندرون ملک و بیرون ملک ٹیلیفون کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ جہاں رعایتی نرخوں پر فون کرسکتے ہیں۔ ٹیلی فون آپریٹر ہمہ وقت موجود ہوتے ہیں۔ والدین کی جانب سے کی گئی فون کالز پر طلباء کو بلا کر بات کروائی جاتی ہے۔

سیکیورٹی

طلباء کی سیکورٹی کےلئے سکول کی طرف سے تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو کے ساتھ شناختی کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔

کیمپس کے اندر طلباء کی حفاظت کےلئے 24 گھنٹے حفاظتی عملہ موجود رہتا ہے۔ بلاوجہ ادارے کی حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔