منہاج القرآن فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Facebook-new.jpg

مشہور آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے 5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔ جس پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب، تازہ ترین مرکزی و عالمی سرگرمیاں اور جنرل اسلامی معلومات ہزاروں صارفین (فینز) کو مہیا کی جاتی ہے۔ اس فین پیج Fanpage کو چلانے کے لیے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے تحت دنیا بھر سے تحریکی نوجوانوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔

قدم بہ قدم

  • 5 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
  • 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
  • 9 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔
  • 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہو گئی ۔
  • 16 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1600 ہو گئی ۔
فیس بک کے قدیم انداز میں
  • 25 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2000 ہو گئی ۔
  • 14 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2500 ہو گئی .
  • 3 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3000 ہو گئی .
  • 20 اپریل 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3500 ہو گئی .
  • 5 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4000 ہو گئی .
  • 24 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4500 ہو گئی .
  • 9 جون 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 5000 ہو گئی .
  • 13 جولائی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 6000 ہو گئی .
  • 14 اگست 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 7000 ہو گئی .
  • 10 ستمبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 8000 ہو گئی .
  • 9 اکتوبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 9000 ہو گئی .
  • 18 نومبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 10000 ہو گئی .
  • 12 جنوری 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 12000 ہو گئی .
  • 19 اپریل 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 18000 ہو گئی .
  • 6 جون 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 20000 ہو گئی .
  • 6 جولائی 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 22000 ہو گئی .

دیگر فین پیجز

مرکزی اور اندرونِ پاکستان

پاکستان سے باہر

دیگر

بیرونی روابط