منہاج القرآن فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مشہوری آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا ۔


قدم بہ قدم

  • 5 فروری 2011ء - فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
  • 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
  • 9 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔
  • 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہو گئی ۔


بیرونی روابط

  • فیس فک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا آفیشل صفحہ

http://www.facebook.com/minhajulquran