منہاج القرآن فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:39، 12 فروری 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا ۔


قدم بہ قدم

  • 5 فروری 2011ء - فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
  • 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
  • 9 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔