"منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام  
+
بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام - فرانس یورپی یونین کا اہم ملک ہے جس کو اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا حق حاصل ہے۔ مسلمانوں کی کثیر تعداد فرانس میں مقیم ہے۔ فرانس میں منہاج القرآن کے تین اسلامک سنٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ فرانس میں منہاج القرآن کے کام کا غیر رسمی آغاز 1991ء میں ہوا۔
 +
 
 +
ء میں قائد تحریک پہلی بار فرانس آئے تاہم یہاں باقاعدہ کام کا آغاز 1998ء میں ہوا۔ فرانس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 1994ء میں ہونیوالی ”کانگرس ہال کی کانفرنس“ کے علاوہ یورپ کی تاریخ کا (2005ء تک کا روحانی کیمپ پیرس سے ترکی اور شام کےلئے فرانس ہی سے آرگنائز کیا گیا۔
  
== موجودہ تنظیم ==
 
== موجودہ تنظیم ==

تجدید بمطابق 15:21، 26 جون 2010ء

بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام - فرانس یورپی یونین کا اہم ملک ہے جس کو اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا حق حاصل ہے۔ مسلمانوں کی کثیر تعداد فرانس میں مقیم ہے۔ فرانس میں منہاج القرآن کے تین اسلامک سنٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ فرانس میں منہاج القرآن کے کام کا غیر رسمی آغاز 1991ء میں ہوا۔

ء میں قائد تحریک پہلی بار فرانس آئے تاہم یہاں باقاعدہ کام کا آغاز 1998ء میں ہوا۔ فرانس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 1994ء میں ہونیوالی ”کانگرس ہال کی کانفرنس“ کے علاوہ یورپ کی تاریخ کا (2005ء تک کا روحانی کیمپ پیرس سے ترکی اور شام کےلئے فرانس ہی سے آرگنائز کیا گیا۔

موجودہ تنظیم

  • عبد الجبار بٹ (صدر)
  • رانا فیصل علی قادری (سیکریٹری جنرل)

ذیلی تنظیمات

  • منہاج القرآن سارسل
  • منہاج القرآن گیرجز

اسلامک سنٹرز

  • منہاج اسلامک سنٹر پیرس، فرانس
  • منہاج اسلامک سنٹر سارسل، فرانس

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

  • حاجی گلزاراحمد
  • علامہ محمد اقبال اعظم
  • محمد نعیم چوہدری
  • شیخ زاہد فیاض
  • عبد الجبار بٹ
  • رانا فیصل علی قادری
  • چوہدری محمد طارق

رابطہ

آن لائن

http://mqigarges.com

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔