منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:14، 14 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام، 2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین ق...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام، 2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ یورپ کے دوران اس تنظیم کے دو حصے کر دیے گئے ۔

  • شمالی اٹلی
  • جنوبی اٹلی

ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔

=موجودہ تنظیم شمالی اٹلی

موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔