منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی
نظرثانی بتاریخ 17:42، 8 دسمبر 2009ء از نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت)
بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام، 2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ یورپ کے دوران منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کو انتظامی طورپر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔
- شمالی اٹلی
- جنوبی اٹلی
ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔
فہرست
موجودہ تنظیم شمالی اٹلی
موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی
ذیلی تنظیمات
اسلامک سنٹرز
خصوصیات
اعزازات
اہم شخصیات
رابطہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |