مرکزی مجلس شوریٰ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:40، 17 ستمبر 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس شوریٰ تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں سپرست اعلیٰ، سپریم کونسل اور جن...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس شوریٰ تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں سپرست اعلیٰ، سپریم کونسل اور جنرل کونسل کے بعد آتی ہے۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے موجودہ صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری ہیں اس مجلس کے اجلاسوں میں تحریک منہاج القرآن کے اہم تنظیمی فیصلہ جات کیے جاتے ہیں۔ عام طور پر مرکزی مجلس شوریٰ سال کا اجلاس سال میں 3 دفعہ ہوتا ہے۔