"مجلس عاملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً [[امیر تحریک]]، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً [[امیر تحریک]]، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو [[CWC]] جبکہ [[ملکی تنظیمات]] میں اس کو [[NEC]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]

تجدید بمطابق 18:13، 28 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو CWC جبکہ ملکی تنظیمات میں اس کو NEC کے نام سے جانا جاتا ہے۔