مجدد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدید کا کام کرنے والی شخصیت کے لیے مخصوص ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔

مجددین امت

پہلی صدی ہجری

  • حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو حنیفہ (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابنِ سیرین (رحمۃ اللہ علیہ)

دوسری صدی ہجری

  • حضرت امام محمد بن ادریس الشافعی (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام حسن البصری (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام مالک بن انس (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام محمد بن حسن الشیبانی (رحمۃ اللہ علیہ)

تیسری صدی ہجری

  • حضرت امام احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو الحسن العشری (رحمۃ اللہ علیہ)

چوتھی صدی ہجری

پانچویں صدی ہجری

.امام غزالی

.امام ابن حزم

چھٹی صدی ہجری

حضرت سید عبدالقادر جیلانی

ساتویں صدی ہجری

آٹھویں صدی ہجری

نویں صدی ہجری

دسویں صدی ہجری

گیارہویں صدی ہجری

بارہویں صدی ہجری

تیرہویں صدی ہجری

چودھویں صدی ہجری

  • اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضاء خان بریلوی (رحمۃ اللہ علیہ)

پندھرویں صدی ہجری