ماہنامہ دختران اسلام

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Dukhtaran-e-islam-jun08.jpg

لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ دختران اسلام کی اشاعت کا آغاز 1990ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ منہاج القرآن ویمن لیگ کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقاء کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بناء پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن تک بھی پہنچتا ہے۔

ویب روابط