ماہنامہ دختران اسلام

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:18، 20 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ دختران اسلام کی اشاعت کا آغاز 1990ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ منہاج القرآن ویمن لیگ کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقاء کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بناء پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن تک بھی پہنچتا ہے۔

ویب روابط