"لانگ مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: انتخابی نظام میں اصلاحات اور آئندہ انتخابات قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے تحریک من...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 06:42، 7 جون 2014ء

انتخابی نظام میں اصلاحات اور آئندہ انتخابات قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 13 جنوری 2013ء کو اسلام آباد کی طرف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت لاکھوں افراد پر مشتمل ’’عوامی لانگ مارچ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔