عالمی میلاد کانفرنس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرینس ہے، 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفریس میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔