"عالمی روحانی اجتماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف میں 27ویں شب رمضان المبارک کو ہونے والی محفل عالمی روح...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 15:45، 17 ستمبر 2011ء

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف میں 27ویں شب رمضان المبارک کو ہونے والی محفل عالمی روحانی اجتماع کہلاتی ہے جس میں معتکفین کے علاوہ دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں ۔ اس اجتماع میں تلاوت قرآن کریم اور نعت خوانی ہوتی ہے جبکہ اس کا اہم ترین حصہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب اور اختتامی دعا ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات