طبقات کو دعوت انقلاب

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان بھر کے ہر طبقہ تک دعوت انقلاب پہنچانے کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو پاکستان میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلاب کا حصہ بننے کی دعوت دی۔

مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات

طلباء اور نوجوانوں سے ملاقات

وکلاء رہنماؤں سے ملاقات

خواتین رہنماؤں سے ملاقات

تاجر برادری سے ملاقات

مزدوروں سے ملاقات