"طبقات کو دعوت انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
پاکستان بھر کے ہر طبقہ تک دعوت انقلاب پہنچانے کے لیے [[قائد انقلاب]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی [[2014ء]] میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو [[پاکستان]] میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلاب کا حصہ بننے کی دعوت دی۔
+
انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے باقاعدہ اعلان سے قبل پاکستان کے ہر طبقہ تک انقلاب کی دعوت پہنچانے کے لیے [[قائد انقلاب]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی [[2014ء]] میں [[مرکزی سیکریٹریٹ]] پر خصوصی کانفرنسز کے انعقاد کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو [[پاکستان]] میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلابی جدوجہد کا حصہ بننے کی باقاعدہ دعوت دی۔ ان کانفرنسز کے دوران قائد انقلاب سے ملاقات کرنے والی مختلف نمایاں شخصیات نے انقلاب کے حتمی مرحلہ میں اپنی حمایت اور شرکت کے اعلانات کیے۔ ان کانفرنسز کو منہاج ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔
  
 
==مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات==
 
==مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات==

تجدید بمطابق 02:19، 27 جولائی 2014ء

انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے باقاعدہ اعلان سے قبل پاکستان کے ہر طبقہ تک انقلاب کی دعوت پہنچانے کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے انعقاد کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو پاکستان میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلابی جدوجہد کا حصہ بننے کی باقاعدہ دعوت دی۔ ان کانفرنسز کے دوران قائد انقلاب سے ملاقات کرنے والی مختلف نمایاں شخصیات نے انقلاب کے حتمی مرحلہ میں اپنی حمایت اور شرکت کے اعلانات کیے۔ ان کانفرنسز کو منہاج ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔

مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات

طلباء اور نوجوانوں سے ملاقات

وکلاء رہنماؤں سے ملاقات

خواتین رہنماؤں سے ملاقات

تاجر برادری سے ملاقات

مزدوروں سے ملاقات