سی ڈی ایکسچینج

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کو گھر گھر پہنچانے کا عظیم منصوبہ، جس کا آغاز تنویر قریشی شہید کی تجویز پر ہوا۔

اس منصوبے کے تحت کارکنان مرکز یا مقامی سیل سنٹر سے خطابات حاصل کرنے کے بعد ہر علاقے میں قائم سی ڈی ایکس چینج سنٹر پر دیگر کارکنان سے سی ڈیز اور ویڈیو خطابات شئیر کرتے ہیں

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔