سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے روحانی پیشواشیخ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی، جو سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔


پیر صاحب کا شجرہ نسب

  • سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی بن
  • سید محمود حسام الدین الگیلانی بن
  • سید عبدالرحمٰن المحض بن
  • السید علی القادری بن
  • سید سلیمان الگیلانی بن
  • الامام سید المصطفےٰ الگیلانی بن
  • الامام السیدزین الدین الگیلانی بن
  • الامام سیدنا محمد درویش الگیلانی بن
  • سیدنا حسام الدین القادری بن
  • سیدنا نور الدین القادری بن
  • سیدنا ولی الدین القادری بن
  • سیدنا زین العابدین القادری بن
  • سید شرف الدین القادری بن
  • سیدنا شمس الدین القادری بن
  • سیدنا محمد الختاک القادری بن
  • سیدنا عبد العزیز القادری بن
  • الشیخ عبد القادر جیلانی بن
  • سیدنا ابو صالح موسیٰ جنگی دوست بن
  • سیدنا عبداللہ الجیلی بن
  • سیدنا یحیٰ المراحد بن
  • سیدنا محمد بن
  • سیدنا داؤد بن
  • سیدنا موسیٰ بن
  • سیدنا عبد اللہ بن
  • سیدنا موسیٰ الجون بن
  • سیدنا عبد اللہ بن
  • سیدنا حسن المثنی بن
  • سیدنا امام حسن بن
  • سیدنا علی ابن ابی طالب بن

* سیدنا محمد ﷺبن عبداللہ


آپ کا مزار منہاج یونیورسٹی لاہور اور جامع المنہاج کے قریب بغداد ٹاؤن میں واقع ہے۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔