سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 1

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام مسجد

بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 1996 میں رکھی گئی ، باقائدہ افتتاح جولائی 1997 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کیا

اس کو پرانی مسجد اور پہلی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔