سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 1

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:38، 13 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام مسجد بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام مسجد

بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 1996 میں رکھی گئی ، باقائدہ افتتاح جولائی 1997 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کیا

اس کو پرانی مسجد اور پہلی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔