"زمرہ:منہاج القرآن آسٹریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(تمام مندرجات حذف)
سطر 1: سطر 1:
آسٹریا وسطی یورپ کا ایک اہم ملک ہے جس کا دارالحکومت ویانا اپنی قدیم تاریخ و ثقافت اور اقوام متحدہ کا یورپین ہیڈکوارٹر ہونے کی وجہ سے عالمی شہرت کا حامل ہے۔ یورپ کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریا میں بھی پاکستان سے نقل مکانی کرنے والے لوگ کافی تعداد میں آباد ہیں جن کی تعداد تقریباپانچ ہزار ہے۔ جن میں سے تقریبا ساڑھے تین ہزار ویانا میں آباد ہیں۔
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کا ابتدائی کام 1998 میں ویانا شہر میں  فرخ وسیم بٹ ، محمد حفیظ اللہ قادری، ملک محمد شفیع نے اور گراس شہر میں ڈاکٹر محمد اکرم نے شروع کیا۔ بعد ازاں محمد نعیم رضا بھی آسٹریا پہنچ کر اس قافلے میں شامل ہوگئے۔ابتدائی تنظیمی ذمہ داریاں انہی افراد کے حصے میں آتی رہیں۔
 
[[2004]] اگست میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ]] نے ویانا کا دورہ کیا اور مقامی اسلامی سنٹر میں خصوصی خطاب فرمایا۔منگل کا مصروف دن ہونے کے باوجود پاکستانی مسلمانوں کا تاریخی اجتماع تھا۔ انکے ہمراہ [[علامہ حافظ نذیر احمد]]، [[ڈاکٹر رحیق احمد عباسی]]، [[داود مشہدی]] اور فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی اس دورے میں شامل تھے۔
 
مسلسل محافل ذکر و نعت اور ترسیل کتب و کیسٹ کے ذریعے دعوت کے طویل اور صبر آزما مراحل کے بعد [[2007]] جولائی میں باقاعدہ تنظیم سازی عمل میں آئی جس کے نتیجے میں منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم کی تشکیل ہوئی ۔ محمد حفیظ اللہ قادری ،امیر، خواجہ محمد نسیم صدر، ملک غلام مصطفی ، نائب صدر اول ، ملک محمد شفیع نائب صدر دوم، [[محمد نعیم رضا]] جنرل سیکرٹری ، ملک محمد امین اعوان فنانس سیکرٹری کی ذمہ داریوں پر فائز ہوئے جبکہ دیگر ملک اعجاز رشید نائب ناظم، حاجی نسیم ملک، سیکرٹری اجتماعات، چوہدری محمد آصف اور مرزا طارق بیگ کو محتسب مالیات کی ذمہ داریاں ملی۔ بعد ازاں جولائی [[2009]] میں محمد اکرم باجوہ کو منہاج میڈیا کونسل برائے یورپ کا کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا۔
 
منہاج القرآن آسٹریا مرکز اور [[منہاج یورپین کونسل]] کے تحت تنظیمی ذمہ داریاں بجا لانے کے علاوہ مقامی سطح پر جامع مسجد ابراھیم ویانا میں گذشتہ پانچ برس سے مسلسل ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منعقد کررہی ہے جس میں نوجوانوں کو محبت الہی اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کے ذریعے اصلاح احوال کا موقع ملتا ہے ۔معروف نعت خوان محمد شہریار خان اس محفل کے روح رواں ہیں ۔ علاوہ ازیں آسٹریا کےدیگر شہروں  گراس، سالز برگ، کریمز اور لنز وغیرہ میں بھی گاہے بگاہے محافل ذکر و نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
 
منہاج القرآن آسٹریا کے تحت گذشتہ 9 برس سے ربیع الاول شریف کے مہینہ میں آسٹریا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کا اہتمام سالانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے جس میں منہاج القرآن یونیورسٹی کے سکالرز تشریف لاکر خصوصی خطاب کرتے ہیں۔
 
علاوہ ازیں گاہے بگاہے بڑے اجتماعات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب و سی ڈیز کے اسٹال بھی لگائے جاتے ہیں جن کے ذریعے عوام الناس تک تحریکی پیغام پہنچانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
 
منہاج القرآن آسٹریا کے مرکز کے لیے مناسب جگہ پر مرکز کی تلاش جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
 
تجدید بمطابق 17:45، 8 دسمبر 2009ء

زمرہ «منہاج القرآن آسٹریا» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 2 صفحات میں سے یہاں 2 صفحات موجود ہیں:

زمرہ "منہاج القرآن آسٹریا" میں تصاویر:

اس زمرہ میں صرف یہ ایک تصویر شامل ہے: