حافظ نذیر احمد خان

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علامہ حافظ نذیر احمد خان ہالینڈ کی مشہور تحریکی شخصیت ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں تحریک منہاج القرآن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی وجہ سے شیخ الاسلام اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کو سفیر یورپ کا خطاب دیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح صاحبزادہ حسین محی الدین قادری سے ہوا۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

  • یورپ کے مختلف ممالک میں منہاج یوتھ لیگ اور منہاج سسٹر لیگ کو ہفتہ وار کلاسز دے رہے ہیں۔

سابقہ خدمات

اعزازات

  • یورپ کے زیادہ تر ممالک میں تحریک کا پیغام پہنچانے میں اہم کردار اداء کیا، جس کی وجہ سے آپ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے سفیر یورپ کا لقب دیا گیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام