"حافظ نذیر احمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
علامہ حافظ نذیر احمد خان، ہالینڈ کی مشہور تحریکی شخصیت کا نام ہے، آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں تحریک منہاج القرآن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے حضور شیخ الاسلام اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کا سفیر یورپ کا لقب دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح صاحبزادہ حسین محی الدین قادری سے ہوا۔
+
علامہ حافظ نذیر احمد خان [[منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ|ہالینڈ]] کی مشہور تحریکی شخصیت ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں [[تحریک منہاج القرآن]] کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی وجہ سے [[شیخ الاسلام]] اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کو [[سفیر یورپ]] کا خطاب دیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] سے ہوا۔
 
 
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]

تجدید بمطابق 13:18، 19 اپريل 2009ء

علامہ حافظ نذیر احمد خان ہالینڈ کی مشہور تحریکی شخصیت ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں تحریک منہاج القرآن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی وجہ سے شیخ الاسلام اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کو سفیر یورپ کا خطاب دیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح صاحبزادہ حسین محی الدین قادری سے ہوا۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔