حاجی ریاض احمد (حویلی لکھا)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حاجی ریاض احمد 1987ء سے تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تاحیات رفیق ہیں۔ آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سے آج حویلی لکھا کی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔