حاجی ریاض احمد (حویلی لکھا)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:38، 2 مئی 2009ء از Abid Hasni (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: حاجی ریاض صاحب 1987 سے تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تا حیات [[...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

حاجی ریاض صاحب 1987 سے تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تا حیات رفیق ہیں۔آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سےآج حویلی لکھا کی تنظیم تحریک منھاج القرآن کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔