جامع المنہاج لاہور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Jamy-ul-Minhaj.jpg

جامع المنہاج، بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) لاہور میں واقع مسجد، جس میں ہر سال رمضان المبارک میں شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہ مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور اور دربارِ غوثیہ کے ساتھ واقع ہے۔